کوٹ سلطان ۔ ٹمبر مافیا متحرک ، دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع
کوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر...
کوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر...
لیہ ۔ (صبح پاکستان) کے زیر اہتمام بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کے لئے دعائیہ تقریب ۔۔قاری محمد ادریس آصف...
لیہ (صبح پا کستان)ملکی تعمیر و ترقی ، امن و اما ن کے قیا م ، بے روزگا ری کے...
لیہ (صبح پا کستان) تیزی سے بڑھتی ہو ئی آبا دی وسائل کے لئے عدم تواز ن کا با عث...
LAHORE – Prime Minister Nawaz Sharif has expressed immense grief over the killing of Kashmiri leader Burhan Wani and other...
محکہ صحت نے جکھڑ پکہ،شاہ والا،لوہانچ نشیب،چانڈپتن،اور بستی کھائی نشیب میں طبی کیمپ لگادیے ہیں ۔ ڈاکٹر ضیاء الحسن ای...
لیہ ( سٹاف رپورٹر )صبح پاکستان لیہ کے زیر اہتمام با با ءے خد مت عبد الستار اید ھی کے...
لیہ (صبح پا کستان)معروف سما جی کا رکن عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت...
KARACHI – Celebrated social worker and founder of Pakistan’s largest welfare organization Abdul Sattar Edhi, aged 92, passed away on...
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی ٹرسٹ کے بانی معروف سماجی رہنما اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
کوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر دیا ،حفاظتی بند کے پشتے کمزور ہونے لگے بند پر سے بعض جگہوں سے سینکڑوں من مٹی بھی غائب ،انتظامیہ خاموش تماشائی ،تفصیل کے مطابق دریا کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے بنے بند پر لاکھوں روپے کے سوکھے درخت چوری ہو چکے ہیں لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی ٹمبر مافیا کی نظر ہو چکی ہے کوٹ سلطان تا اٹھ مہار تک بنے حفاظتی بند سے ٹمبر مافیا نے لکڑی چوری کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے اب تک بند پر سے درجنوں قیمتی درخت غائب ہو چکے ہیں اور بند کی مضبوطی کے لیے لگائی گئی مٹی بھی گر چکی ہے درخت زمینی کٹاؤ کے عمل کو روکتے ہیں مگر ٹمبر مافیا کی وجہ سے بند پر سے اکثر درخت چوری ہونے کے سبب کوٹ سلطان شہر کی حفاظت کے لے بنائے گئے بند کے پشتے بھی کمزور ہو نا شروع ہو گئے ہیں اہل علاقہ محمد ریاض ،محمد یسین ،غلام فرید،نور محمد،محمد ارشاد ،محمد فرہاد اور دیگر نے بتایا ہے کہ بند پر سے اکثر درخت چوری ہو گئے ہیں علاقہ مکینوں نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بند کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کیا جائے اور چوری شدہ درختوں کی جگہ نئے درخت لگائے جائیں تاکہ سیلابی صورت حال میں بند پر پانی کا کٹاؤ کم ہو سکے ۔
