لیہ ۔ واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی چوری میں ملوث، مقدمہ درج
file foto لیہ(صبح پا کستان) واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی...
file foto لیہ(صبح پا کستان) واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی...
لیہ(صبح پا کستان)مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار،ای ڈی او ،ڈی ایل او کی سربراہی...
آ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے...
سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرتعمیر پی سی آر لیب کے ڈیزائن کو نامناسب قرار دیتے...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) آزادی کا دن جشن منانے کے ساتھ ساتھ تجدید عہد کا دن بھی ہے ،بزرگوں نے...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) تاجروں کے حقوق کا استحصال بند کیا جائے ،انجمن تاجران کوٹ سلطان کے صدر...
جشن آزادی میں چار انچ کا چھوٹا سائیکل چلانے کا شا ندار مظا ہرہ عالمی ریکارڈ میں شامل ہو نے...
لیہ(صبح پا کستان)ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے ٹراما سنٹر فتح پور میں آرتھو پیڈک سرجن کا چارج سنبھال لیا ،ڈاکٹر...
لیہ(صبح پا کستان) جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد،...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں بھی جشن آزادی انتہائی ملی جوش و جذبہ کے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی چوری میں ملوث،میٹر و دیگر سامان ٹیم نے قبضہ میں لیکر قانونی کاروائی کا ا?غاز کردیا،بجلی چورں کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ بھی درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز واپڈا ٹیم جن میں میں ایس ڈی او فیض رسول جعفری،ایس ڈی او حماد بشیر،لائین سپرنٹنڈنٹ ذوالقرنین،میٹر انسپکٹر ملک سعید احمد جوتہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کی رہائشی کالونی میں چھاپہ مارا ،چھاپے کے دوران پرنسپل نرسنگ سکول میڈیم ریحانہ اور سٹاف نرس نیاز بتول اور اہلکار شیر محمد میرانی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے چھاپہ مار ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے تینوں گھروں کے میٹروں سمیت دیگر بجلی چوری میں استعمال ہونے سامان کو قبضہ میں لیکر قانونی کاروائی کا ا?غاز کرتے ہوئے تھانہ سٹی میں ایف ا?ئی ا?ر درج کرا دی۔