لیہ ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے کر وڑ لعل عیسن کے مختلف علا قوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک معائنہ کیا
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت...
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت...
لیہ(انویسٹی گیشن سیل) پولیس کی سرپرستی، سود مافیا سادہ لوح عوام کو لوٹنے میں مصروف، مجبور و لاچار افراد کو...
لیہ(صبح پاکستان)پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈی پی او نے سائلین کے مسائل سنے،پولیس موبائل کنٹین کی...
کروڑ ( صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کا...
لیہ(صبح پا کستان)اساتذہ کے تبادلے، ممبران اسمبلی کے محکمہ تعلیم میں ڈیرے، میرٹ نظر انداز کئے جانے کے خدشہ پر...
لیہ(صبح پا کستان)جرائم پیشہ عناصر کاکریک ڈاؤن کیاجائے ،مجرمان اشتہاری کو پابندسلاسل کیاجائے،تھانہ پر سائلین کوعزت دی جائے ، انصاف...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمر الزمان نے آج یہا ں ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا معائنہ کیا ۔...
لیہ (صبح پا کستان)تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کا حصول سکو لو ں میں سیکو رٹی کے مو ثر انتظا...
مسلم لیگ ن کی حکومت ،اختیارات کی عوام تک منتقلی ممکن ہوگی؟ تحریر:عبدالرحمن فریدی e.mail:[email protected] کسی بھی ریاست میں قائم...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبو ں پر کا م کر رہی ہے اور مو ثر ما نیٹرنگ کے ذریعے سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے ، انر ولمنٹ میں اضا فے ، تعلیمی روڈ میپ پر عمل درآمد اور سیکورٹی امور کا جا ئزہ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔ یہ با ت ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے کر وڑ لعل عیسن کے مختلف علا قوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔ ای ڈی او ورکس اینڈ پلا ننگ راجہ لہراسب ، ایس ڈی او ملک غلام شبیر ، ڈپٹی ڈی او تعلیم کر وڑ بھی ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ونے تعلیمی اداروں میں ترقیا تی منصوبو ں پر کا م کی رفتار ، تعمیراتی میٹریل کے استعما ل ، کلاس روم میں تعلیمی استعداد کے جا ئزہ کے لئے طلبا و طا لبا ت سے مختلف سوالا ت کیے ، سکو لو ں میں عدم دستیاب تعلیمی سہو لیا ت کے با رے میں سربر اہا ن ادارہ سے معلو ما ت حاصل کیں اور مو قع پر احکا ما ت جا ری کیے ۔ مز ید بہتر سہو لیا ت کے لئے ای ڈی او ورکس کو ہد ایا ت دیں ۔ اس موقع پر انہو ں نے سکو لو ں میں اساتذہ و طا لب علمو ں کی سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے اور انرولمنٹ میں اضا فہ کے لئے مزید بہتر اقداما ت عمل میں لا نے کی ہد ایا ت دیں ۔ اسی طرح ڈی سی او کو کر وڑ لعل عیسن میں تعلیمی کا ر کر دگی کے با رے میں بریفنگ دی گئی ۔ معائنہ کے دوران انہو ں نے سیکو رٹی انتظا ما ت کا بھی جا ئزہ لیا ۔
