لیہ ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان
پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس...
پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس...
ISLAMABAD (Web Desk) – Pakistan reserves the right to take necessary legal action against the Indian channel for airing fake...
چار محرم الحرام کا ماتمی جلوس محلہ قاضیاں والا سے برآمد ہو کر امام بارگاہ لنگاہ والا محلہ شیخانوالہ میں...
محرم الحرام ۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے لیہ...
RAWALPINDI – Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif on Wednesday visited the 10 Corps headquarters and reviewed the...
این ٹی ایس کلیرنس کی شرط تعلیم یافتہ نوجوانوں سے ایک مذاق ہے ۔تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کا موقف...
سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر...
سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے لیہ (صبح...
ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو لیہ (صبح پا کستان) پانی کی...
ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsپنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان
لیہ(صبح پا کستان)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے تعارفی ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن جس کے تحت صوبہ بھر میں علاج معالجہ کی سہولیات بلا امتیاز ہر خاص وعام تک پہنچانے کیلئے انقلابی اقدمات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ کی خالی آسامیوں پر میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے بھرتی ،ہسپتالوں کو درکار ضروری فنڈز جس کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کو براہ راست اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے ایم ایس لیہ نے کہا کہ ہسپتالوں کی ضروریات اور مریضوں کی بہترین فلاح و بہبود پر یہ فنڈز صرف کئے جائیں گے تاکہ عام شہری کا لیہ ہسپتال پر اعتماد بحال ہو اس ضمن میں ایمرجنسی وارڈ اور ایم ایس آفس میں شکایات ،تجاویز رجسٹر اور بکس رکھے جائیں گے تاکہ مریض علاج معالجہ کے دوران بہتری کے حوالے سے اپنی آرا دے سکیں ،ایم ایس لیہ نے کہا کہ سال رواں میں پونے دو لاکھ مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز وسٹاف اپنے پیشہ ورانہ فرائض بہترین انداز میں ادا کر رہا ہے اس ضمن میں جو بھی مشکلات درپیش ہیں ان کو ہر صورت میں ختم کیا جائے گا اور مریضوں کی دیگر ہسپتالوں میں ریفر کرنے کے عمل کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور عام سٹاف کی ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر جائزہ رپورٹ مرتب کی جائے گی جو میڈیکل افسران وملازمین کی سالانہ خفیہ رپورٹ کو حصہ بن جائے گی انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے ورک لوڈ کو کم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے۔