• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2016
in First Page
0

پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان
dr-atiqلیہ(صبح پا کستان)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے تعارفی ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن جس کے تحت صوبہ بھر میں علاج معالجہ کی سہولیات بلا امتیاز ہر خاص وعام تک پہنچانے کیلئے انقلابی اقدمات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ کی خالی آسامیوں پر میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے بھرتی ،ہسپتالوں کو درکار ضروری فنڈز جس کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کو براہ راست اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے ایم ایس لیہ نے کہا کہ ہسپتالوں کی ضروریات اور مریضوں کی بہترین فلاح و بہبود پر یہ فنڈز صرف کئے جائیں گے تاکہ عام شہری کا لیہ ہسپتال پر اعتماد بحال ہو اس ضمن میں ایمرجنسی وارڈ اور ایم ایس آفس میں شکایات ،تجاویز رجسٹر اور بکس رکھے جائیں گے تاکہ مریض علاج معالجہ کے دوران بہتری کے حوالے سے اپنی آرا دے سکیں ،ایم ایس لیہ نے کہا کہ سال رواں میں پونے دو لاکھ مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز وسٹاف اپنے پیشہ ورانہ فرائض بہترین انداز میں ادا کر رہا ہے اس ضمن میں جو بھی مشکلات درپیش ہیں ان کو ہر صورت میں ختم کیا جائے گا اور مریضوں کی دیگر ہسپتالوں میں ریفر کرنے کے عمل کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور عام سٹاف کی ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر جائزہ رپورٹ مرتب کی جائے گی جو میڈیکل افسران وملازمین کی سالانہ خفیہ رپورٹ کو حصہ بن جائے گی انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے ورک لوڈ کو کم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan mulls legal action against Indian channel for airing fake program

Next Post

No ‘surgical strike’ took place, it was cross-border firing: Pakistan’s High Commissioner tells India

Next Post
No ‘surgical strike’ took place, it was cross-border firing: Pakistan’s High Commissioner tells India

No ‘surgical strike’ took place, it was cross-border firing: Pakistan’s High Commissioner tells India

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان dr-atiqلیہ(صبح پا کستان)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے تعارفی ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن جس کے تحت صوبہ بھر میں علاج معالجہ کی سہولیات بلا امتیاز ہر خاص وعام تک پہنچانے کیلئے انقلابی اقدمات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ کی خالی آسامیوں پر میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے بھرتی ،ہسپتالوں کو درکار ضروری فنڈز جس کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کو براہ راست اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے ایم ایس لیہ نے کہا کہ ہسپتالوں کی ضروریات اور مریضوں کی بہترین فلاح و بہبود پر یہ فنڈز صرف کئے جائیں گے تاکہ عام شہری کا لیہ ہسپتال پر اعتماد بحال ہو اس ضمن میں ایمرجنسی وارڈ اور ایم ایس آفس میں شکایات ،تجاویز رجسٹر اور بکس رکھے جائیں گے تاکہ مریض علاج معالجہ کے دوران بہتری کے حوالے سے اپنی آرا دے سکیں ،ایم ایس لیہ نے کہا کہ سال رواں میں پونے دو لاکھ مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز وسٹاف اپنے پیشہ ورانہ فرائض بہترین انداز میں ادا کر رہا ہے اس ضمن میں جو بھی مشکلات درپیش ہیں ان کو ہر صورت میں ختم کیا جائے گا اور مریضوں کی دیگر ہسپتالوں میں ریفر کرنے کے عمل کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور عام سٹاف کی ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر جائزہ رپورٹ مرتب کی جائے گی جو میڈیکل افسران وملازمین کی سالانہ خفیہ رپورٹ کو حصہ بن جائے گی انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے ورک لوڈ کو کم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.