• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محرم الحرام ۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2016
in First Page
0

محرم الحرام ۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے
pic-from-layyah-06-10-2016-ajpgلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران معیاری میونسپل سروسزکی فراہمی اور سیکورٹی انتظامات کی مانیڑنگ کے لیے ضلعی کنٹرول روم کے علاوہ تحصیل سطح پر بھی کنٹرول روم کام کررہے ہیں اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کیمروں کومرکزی کنٹرول روم سے براہ راست منسلک کردیاگیا ہے جن کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کی جارہی ہے یہ بات انہوں نے لیہ سٹی ،کوٹ سلطان میں محرم روٹس کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔انہوں نے بتایا کہ صحت وصفائی روشنی کے مناسب انتظامات ،سٹریٹ لائیٹس کی درستگی و دیگر ضروری انتظامات کی نگرانی کے لیے ٹی ایم ائے حکام کے علاوہ ڈی ڈی سوشل ویلفیرظفر اقبال کھارا،ڈی او واٹر مینجمنٹ رشید احمد ،ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ ،ڈی او زراعت فیض محمد کندی بھی خدمات سرانجام دئے رہے ہیں اور ضلع بھر میں عزاء داری کے جلوسوں و مجالس عزاء کی موثر سیکورٹی کے لیے 81سے زائد سی سی ٹی وی کیمرئے ،13واک تھرو گیٹس اورروشنی کے متبادل انتظامات کے لیے 12جنریٹرز و ایمرجنسی لائیٹس کام کررہے ہیں ۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

Army chief visits 10 Corps headquarters, reviews situation LoC

Next Post

لیہ ۔ چار محرم الحرام کا ماتمی جلوس محلہ قاضیاں والا سے برآمد ہو کر امام بارگاہ لنگاہ والا محلہ شیخانوالہ میں اختتام پزیر

Next Post

لیہ ۔ چار محرم الحرام کا ماتمی جلوس محلہ قاضیاں والا سے برآمد ہو کر امام بارگاہ لنگاہ والا محلہ شیخانوالہ میں اختتام پزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

محرم الحرام ۔سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے pic-from-layyah-06-10-2016-ajpgلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران معیاری میونسپل سروسزکی فراہمی اور سیکورٹی انتظامات کی مانیڑنگ کے لیے ضلعی کنٹرول روم کے علاوہ تحصیل سطح پر بھی کنٹرول روم کام کررہے ہیں اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے تجویز کردہ مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرئے نصب کردئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کیمروں کومرکزی کنٹرول روم سے براہ راست منسلک کردیاگیا ہے جن کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کی جارہی ہے یہ بات انہوں نے لیہ سٹی ،کوٹ سلطان میں محرم روٹس کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔انہوں نے بتایا کہ صحت وصفائی روشنی کے مناسب انتظامات ،سٹریٹ لائیٹس کی درستگی و دیگر ضروری انتظامات کی نگرانی کے لیے ٹی ایم ائے حکام کے علاوہ ڈی ڈی سوشل ویلفیرظفر اقبال کھارا،ڈی او واٹر مینجمنٹ رشید احمد ،ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ ،ڈی او زراعت فیض محمد کندی بھی خدمات سرانجام دئے رہے ہیں اور ضلع بھر میں عزاء داری کے جلوسوں و مجالس عزاء کی موثر سیکورٹی کے لیے 81سے زائد سی سی ٹی وی کیمرئے ،13واک تھرو گیٹس اورروشنی کے متبادل انتظامات کے لیے 12جنریٹرز و ایمرجنسی لائیٹس کام کررہے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.