کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے...
لیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ...
لیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد لیہ(صبح پا کستان) ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif on Monday said the elements wanted to paralyze the country through their negative politics,...
سلام یا حسین ڈاکٹر عفت بھٹی ماہ محرم ہماری تاریخ کا ایسا ناقابل فراموش باب جوقیامت تک بند نہیں ہوگا...
گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع...
محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی...
محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں لیہ(صبح پا کستان)عشرہ محرم...
پیر سواگ کے تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز بائیس اکتوبر سے ہو گا ۔ یو اے ای( مقبول...
۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت عملی تبدیل لیہ(صبح پا کستان)سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کی حکمت...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے جلوس نکالے گئے کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کا جلوس دربار عنایت ولایت شاہ سے برآمد ہو ا جو اپنے مختلف راستو ں سے ہوتا ہو ا کوٹ سلطان مین اڈا مسجد سردار چوک پہنچا جہاں ذاکریں کرام ،علامہ علی نقی،علامہ خضر عباس ،سید ناصر عباس شاہ، سید غلام عباس شاہ،ریاض حسین بھٹی،زوار بشیر احمد ملک ،اسد عباس شاہ اور دیگر نے جگر گوشہ بتولؓ نواسہ رسو ل صلی اللہ و علیہ وصلعم شہیدکربلا حضرت امام حسینؓ کی میدان کربلا میں دی گئی عظیم شہادتیں بیان کیں بعدا زاں اعزاداروں نے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی بھی کی اس موقع پر سیکورٹی کے بہتر اقدامات دیکھنے میں آئے ۔
