لیہ ۔ محکمہ صحت میں 20 اکتوبر کوہو نے والے انٹرویوز کینسل
لیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر...
لیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif was elected unopposed as the president of Pakistan Muslim League-N, party sources said on...
بہاول پور ( صبح پا کستان ) ایسی جمہوریت پرلعنت ہوجس میں غریب کوایک وقت کی روٹی میسرنہ ہو‘ ایوان...
لیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن...
لیہ(صبح پا کستان)ایپکا زرعی انجینئرنگ ورکشاپ کے الیکشن شیڈول کا اعلان واالیکشن کمیشن قائم ،تفصیل کے مطابق ضلعی صدر ایپکا...
ڈاکٹر شفیق احمد لیہ(صبح پا کستان)فرسٹ ایئرکے امتحانات میں طلبہ و طالبات کی انڈر مارکنگ ،لیہ کی پوزیشن ہولڈرز طالبات...
لیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس...
لیہ (ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے ایم فل ، پی ایچ ڈی کے اضافی نمبرز...
دھوری اڈہ (صبح پا کستان)*نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم ۔دھوری اڈہ.میں ہو نے والی ڈکیتی...
LAHORE - Chief Minister Shahbaz Sharif took stern action over violation of rules and regulations in process to procure equipment...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر ہو نے والے انٹرویوز کینسل کر دیئے گئے واضع رہے کہفارما سسٹ کی تین اور سپر وائزر کی دو خالی آ سا میوں کے لءے سا بقہ شیڈول کے مطا بق یہ انٹرویوز اکتوبر کو ہو نا تھے ان خالی آ سا میوں کے لئے تین سو سے زائد امید واروں نے درخواستیں جمع کرائیں تھیں ،معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت کی بھر تی پا لیسی تبدیل ہو نے کے سبب اب یہ سلیکشن بذ ریعہ این ٹی ایس ٹیسٹ ہو گی ۔ پا لیسی تبد یلی کے سبب محکمہ صحت لیہ میں ان خالی آ سا میوں کے لئے انٹر یوز کینسل کردیئے گئےہیں