• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ فرسٹ ایئر امتحانات میں انڈر مارکنگ ۔ پوزیشن ہولڈرز طالبات چیئرمین ڈیرہ بورڈ کے روبرو دھاڑیں مار مار کر رو پڑیں

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2016
in First Page
0
 ڈاکٹر شفیق احمد
ڈاکٹر شفیق احمد

لیہ(صبح پا کستان)فرسٹ ایئرکے امتحانات میں طلبہ و طالبات کی انڈر مارکنگ ،لیہ کی پوزیشن ہولڈرز طالبات چیئرمین ڈیرہ بورڈ کے روبرو دھاڑیں مار مار کر رو پڑیں ،ظالمانہ مارکنگ کے خلاف سخت احتجاج،مستقبل تاریک ہو گیا،سٹوڈنٹس کے ریمارکس،چیئرمین ڈیرہ بورڈ بے بسی کی تصویر بنے رہے،طالبات کے غم وغصہ بھرے جذبات پر سر پکڑ کر بیٹھ گئے،تفصیل کے مطابق چیئرمین سیکنڈری اینڈ انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق احمد نے گذشتہ شام لیہمیں میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ ترین تعلیمی نتائج اور میٹرک کے امتحان میں ڈیرہ بورڈ میں پوزیشن لینے والی حکومت پنجاب کے اخراجات پر غیر ملک کے ایجوکیشن وزٹ کرنے والی طالبات وردہ نور،اریبہ حسن،مریم نور،کائنات فاطمہ گورمانی ،آمنہ لاریب،ثنا شاہد،عائشہ اسلم،اگرشہ کفایت،نبحہ فاطمہ،اور زہرا فاروق نے فرسٹ ایئر کے امتحانات میں بعض مضامین کے مارکس میں غیر معمولی کم ڈیکلئر کرنے کو سٹوڈنٹس کے خلاف سازش ان کے مستقبل کو تاریک درس وتدریس سے بدل کرنے اور بچوں کے جذبات سے کھیلنے کے الزامات عائد کئے طالبات نے دھاڑیں مارمار کر روتے ہوئے چیئرمین ڈیرہ بورڈ کو بتایا کہ سٹوڈنٹس نے 24چوبیس گھنٹے دن رات ایک

pic-board

کرکے اپنی امتحانی تیاریاں کی تھیں اور بدترین امتحانی چیکنگ سسٹم کی وجہ سے ایک ہی طالب علم کے بہت اچھے اور اوسط بعض مضامین میں تو کم تر مارکس دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس کیلئے آئندہ کی تعلیم بھی جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے طالبات نے کہ کہ غیر ذمہ دارانہ مارکنگ دراصل ان سٹوڈنٹس کے خلاف سازش ہے جو تعلیم حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ بورڈز اور بورڈز اہلکاران اور ان کے نامزد کردہ ممتحن حضرات کے قطعاًغیر ذمہ دارانہ کردار کی وجہ سے اپنے مستقبل سے مایوس ہو چکے ہیں طالبات نے روتے ہوئے کہا چیئرمین ڈیرہ بورڈ سے کہا کہ ماسوائے جھوٹی تسلیاں دینے کے چیئرمین بورڈ کے پاس اس کے سوا کیا ہے،طالبات نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ غلط مارکنگ کی وجہ سے خود کشی کرنے والے سٹوڈنٹس اور گھروں میں بیٹھ جانے والے طالبعلموں کے نقصانات کا کوئی مداوا کسی حکومت یا بورڈکے پاس ہے ،چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق احمد نے طالبات کے امتحانی نتائج و سسٹم بارے طالبات کی شکایات اور تحفظات کو تفصیلی سماعت کرنے کے بعد طالبات اور والدین سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے شکایات سامنے آنے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے چار سینئر اراکین پر مشتمل بااختیار کمیتی قائم کردی ہے جو تمام شکایات کی تفصیل سے جائزہ لیکر مسئلہ کا مناسب حل تلاش کررہی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کوئی بھی طالب علم انفرادی طور پر یا اپنے اداروں کی طرف سے پرچہ جات کی چیکنگ کیلئے بلا معاوضہ بورڈ سے رجوع کر سکتا ہے بورڈ کی انتظامیہ 24گھنٹے سٹوڈنٹس کے تحفظات دور کرنے کیلئے موجود ہے انہوں نے کہا کہ انٹر بورڈ مارکنگ کے دوران سامنے آنے والی شکایات کے آئندہ اعادہ سے روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں سٹوڈنٹس اور والدین کے سخت سوالات اور جملوں سے جھنجھلا کر چیئرمین بورڈ نے کہا کہ امتحانی نظام کو پرائیویٹ کردیا جائے کیونکہ پیپر مارکنگ اور غلط مارکنگ کی شکایات کے دوران موجودہ سسٹم میں بورڈ کے پاس کسی قسم کا کوئی مداوا نہ ہے اس موقع پر سابق چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،سرجن ڈاکٹر محمد یحیٰ،احسان اللہ گورمانی،ملک الہی بخش بودلہ،قاری کفایت اللہ سمیت والدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈی سی او سید واجد علی شاہ ضلع لیہ میں ہی خدمات انجام دیں گے

Next Post

لیہ ۔ایپکا زرعی انجینئرنگ ورکشاپ کے الیکشن ،پولنگ 25اکتوبر 2016ء کو ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
 ڈاکٹر شفیق احمد
ڈاکٹر شفیق احمد

لیہ(صبح پا کستان)فرسٹ ایئرکے امتحانات میں طلبہ و طالبات کی انڈر مارکنگ ،لیہ کی پوزیشن ہولڈرز طالبات چیئرمین ڈیرہ بورڈ کے روبرو دھاڑیں مار مار کر رو پڑیں ،ظالمانہ مارکنگ کے خلاف سخت احتجاج،مستقبل تاریک ہو گیا،سٹوڈنٹس کے ریمارکس،چیئرمین ڈیرہ بورڈ بے بسی کی تصویر بنے رہے،طالبات کے غم وغصہ بھرے جذبات پر سر پکڑ کر بیٹھ گئے،تفصیل کے مطابق چیئرمین سیکنڈری اینڈ انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق احمد نے گذشتہ شام لیہمیں میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ ترین تعلیمی نتائج اور میٹرک کے امتحان میں ڈیرہ بورڈ میں پوزیشن لینے والی حکومت پنجاب کے اخراجات پر غیر ملک کے ایجوکیشن وزٹ کرنے والی طالبات وردہ نور،اریبہ حسن،مریم نور،کائنات فاطمہ گورمانی ،آمنہ لاریب،ثنا شاہد،عائشہ اسلم،اگرشہ کفایت،نبحہ فاطمہ،اور زہرا فاروق نے فرسٹ ایئر کے امتحانات میں بعض مضامین کے مارکس میں غیر معمولی کم ڈیکلئر کرنے کو سٹوڈنٹس کے خلاف سازش ان کے مستقبل کو تاریک درس وتدریس سے بدل کرنے اور بچوں کے جذبات سے کھیلنے کے الزامات عائد کئے طالبات نے دھاڑیں مارمار کر روتے ہوئے چیئرمین ڈیرہ بورڈ کو بتایا کہ سٹوڈنٹس نے 24چوبیس گھنٹے دن رات ایک

pic-board

کرکے اپنی امتحانی تیاریاں کی تھیں اور بدترین امتحانی چیکنگ سسٹم کی وجہ سے ایک ہی طالب علم کے بہت اچھے اور اوسط بعض مضامین میں تو کم تر مارکس دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس کیلئے آئندہ کی تعلیم بھی جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے طالبات نے کہ کہ غیر ذمہ دارانہ مارکنگ دراصل ان سٹوڈنٹس کے خلاف سازش ہے جو تعلیم حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ بورڈز اور بورڈز اہلکاران اور ان کے نامزد کردہ ممتحن حضرات کے قطعاًغیر ذمہ دارانہ کردار کی وجہ سے اپنے مستقبل سے مایوس ہو چکے ہیں طالبات نے روتے ہوئے کہا چیئرمین ڈیرہ بورڈ سے کہا کہ ماسوائے جھوٹی تسلیاں دینے کے چیئرمین بورڈ کے پاس اس کے سوا کیا ہے،طالبات نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ غلط مارکنگ کی وجہ سے خود کشی کرنے والے سٹوڈنٹس اور گھروں میں بیٹھ جانے والے طالبعلموں کے نقصانات کا کوئی مداوا کسی حکومت یا بورڈکے پاس ہے ،چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق احمد نے طالبات کے امتحانی نتائج و سسٹم بارے طالبات کی شکایات اور تحفظات کو تفصیلی سماعت کرنے کے بعد طالبات اور والدین سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے شکایات سامنے آنے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے چار سینئر اراکین پر مشتمل بااختیار کمیتی قائم کردی ہے جو تمام شکایات کی تفصیل سے جائزہ لیکر مسئلہ کا مناسب حل تلاش کررہی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کوئی بھی طالب علم انفرادی طور پر یا اپنے اداروں کی طرف سے پرچہ جات کی چیکنگ کیلئے بلا معاوضہ بورڈ سے رجوع کر سکتا ہے بورڈ کی انتظامیہ 24گھنٹے سٹوڈنٹس کے تحفظات دور کرنے کیلئے موجود ہے انہوں نے کہا کہ انٹر بورڈ مارکنگ کے دوران سامنے آنے والی شکایات کے آئندہ اعادہ سے روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں سٹوڈنٹس اور والدین کے سخت سوالات اور جملوں سے جھنجھلا کر چیئرمین بورڈ نے کہا کہ امتحانی نظام کو پرائیویٹ کردیا جائے کیونکہ پیپر مارکنگ اور غلط مارکنگ کی شکایات کے دوران موجودہ سسٹم میں بورڈ کے پاس کسی قسم کا کوئی مداوا نہ ہے اس موقع پر سابق چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،سرجن ڈاکٹر محمد یحیٰ،احسان اللہ گورمانی،ملک الہی بخش بودلہ،قاری کفایت اللہ سمیت والدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.