لیہ(صبح پا کستان)ایپکا زرعی انجینئرنگ ورکشاپ کے الیکشن شیڈول کا اعلان واالیکشن کمیشن قائم ،تفصیل کے مطابق ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل و ضلعی جنرل سیکرٹری کی طرف سے ایپکا زرعی انجنئرنگ یونٹ کے الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا،شیڈول کے مطابق ووٹران کی حتمی لسٹ 20اکتوبر 2016،وصولی کاغذات نامزدگی امیدواران 21اکتوبر2016ء،واپسی کاغذات نامزدگی 22اکتوبر2016ء،حتمی فہرست امیدواران 22اکتوبر2016ء،پولنگ 25اکتوبر 2016ء کو ہوگی،انتخابات کیلئے صدر ایپکا محکمہ تعلیم یونٹ محمد صابر مصطفیٰ الیکشن کمشنر،حاجی ذیشان حسین جنرل سیکرٹری محکمہ تعلیم یونٹ اسسٹنٹ الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیں جیتنے والے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن ضلعی باڈی ایپکا جاری کرے گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








