• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض کی کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی تقریب رونمائی

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-18-10-16لیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے دفتر میں منعقد ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالرحمان قریشی اور مہرمحمد طفیل تھے۔تقریب میں شعرا ء کرام میاں شمشاد سرائی ،پروفیسر ریاض راہی ،منتظر مہدی،صابر حسین صابر نے مقالہ جات پیش کیے۔جبکہ شفیق خیالی ،نعمان اشتیاق ملک،مجاہد شاہ،جمعہ خان عاصی ،خادم حسین نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کتاب کے مندرجات پر روشنی ڈالی اور خوب صورت اشعار پیش کیے۔تقریب کی کمپئرنگ سلیم اختر ندیم نے کی اور قاسم عارض نے کتاب کے بارئے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔بعد ازاں شعرا ء کرام کو ’’اظہر زیدی ‘‘ادبی ایوارڈدیاگیا۔

pic-from-layyah-18-10-16

Post Views: 44
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ایپکا زرعی انجینئرنگ ورکشاپ کے الیکشن ،پولنگ 25اکتوبر 2016ء کو ہوگی

Next Post

بہاولپور ۔ ملک کوبیرونی نہیں بلکہ 99 فیصد کرپٹ سیاستدانوں سے خطرہ ہے‘ جمشیددستی ایم این اے

Next Post

بہاولپور ۔ ملک کوبیرونی نہیں بلکہ 99 فیصد کرپٹ سیاستدانوں سے خطرہ ہے‘ جمشیددستی ایم این اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic-from-layyah-18-10-16لیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے دفتر میں منعقد ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالرحمان قریشی اور مہرمحمد طفیل تھے۔تقریب میں شعرا ء کرام میاں شمشاد سرائی ،پروفیسر ریاض راہی ،منتظر مہدی،صابر حسین صابر نے مقالہ جات پیش کیے۔جبکہ شفیق خیالی ،نعمان اشتیاق ملک،مجاہد شاہ،جمعہ خان عاصی ،خادم حسین نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کتاب کے مندرجات پر روشنی ڈالی اور خوب صورت اشعار پیش کیے۔تقریب کی کمپئرنگ سلیم اختر ندیم نے کی اور قاسم عارض نے کتاب کے بارئے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔بعد ازاں شعرا ء کرام کو ’’اظہر زیدی ‘‘ادبی ایوارڈدیاگیا۔

pic-from-layyah-18-10-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.