• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور ۔ ملک کوبیرونی نہیں بلکہ 99 فیصد کرپٹ سیاستدانوں سے خطرہ ہے‘ جمشیددستی ایم این اے

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2016
in First Page
0

jamsheed dastiبہاول پور ( صبح پا کستان ) ایسی جمہوریت پرلعنت ہوجس میں غریب کوایک وقت کی روٹی میسرنہ ہو‘ ایوان صدر‘وزیراعظم ہاوس سمیت اسمبلیاں برائیوں کاگڑھ بن چکی ہیں‘ ملک کوبیرونی نہیں بلکہ99 فیصد کرپٹ سیاستدانوں سے خطرہ ہے ‘نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں‘ صدرپاکستان اورمزدورکی تنخواہ ایک ہونی چاہیے‘ مارشل لاء کاحامی نہیں ‘سیاستدانوں کاگندصاف کرنے کیلئے عوام کو اٹھ کھڑا ہوناچاہے۔ ان خیالات کااظہار جمشیددستی ایم این اے نے عوامی راج پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں ڈیرہ بکھا ریلوے لائن کے قریب پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاجمشیددستی فیض کریم اور فوجی سلیم حیدرکی دعوت پر32 بی سی پرانی کی دعوت پرڈیرہ بکھاپہنچے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی راج پارٹی کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کاقیام عمل میں آچکاہے جس کاانتخابی نشان جھاڑو ہے۔ انہوں نے کہاکہ میراکوئی سیاسی استادنہیں ہے سرائیکی خطہ اورخاص طورپر جنوبی پنجاب کے پسماندہ عوام کونسل درنسل غلام بنانے کی سازش کی جارہی ہے ‘عوامی راج پارٹی کی تنظیم سازی شرو ع ہوچکی ہے اوراس سلسلہ میں ہم خیال افراد کودعوت دی جارہی ہے‘ اس جماعت میں عام طبقہ سے تعلق رکھنے والے کسان مزدورہاریوں کوشامل کیاجائیگا۔ انہوں نے کہاکہ حکمران طبقہ عوام سے جھوٹے وعدے کرکے اقتدارپرقابض ہیں اورچندگھرانے سیاست کررہے ہیں ‘بہاول پورصوبہ کی بحالی اور جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کالولی پاپ دیکر حکمران ملکی وسائل کی لوٹ مارمیں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنے غیرقانونی اثاثے چھپانے والے سیاستدانوں کومنہ کالاکیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو بیرونی نہیں بلکہ اندرونی خطرات لاحق ہیں جن میں سرفہرست سیاستدانوں کی کرپشن ہے 14 سے 15 ارب روپے کی روزانہ کی کرپشن کی جارہی ہے اورملک کاہرپیداہونے والا بچہ ایک لاکھ اکیس ہزارروپے کامقرو ض ہے ‘99 فیصدحکمران کرپٹ ہیں جنہوں نے ڈمی وزراء کی فوج ظفرموج تیار کررکھی ہے جن کی چپڑاسی بھی بات نہیں سنتاہے۔ انہوں نے کہا کہ بہاول پور‘مظفرگڑھ ملتان کے وزراء جی حضوری وزراء ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں واحدایم این اے ہوں جس کااپناذاتی گھرنہیں ہے ہماری پارٹی پاکستان کے مظلوم عوام کی پارٹی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے کہا کہ وہ بھگوڑوں کوپارٹی میں شامل کرکے تبدیلی نہیں لاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کسانوں کوبدحال کردیاگیا ‘چارسوارب روپے کسانوں پربجلی کے ناجائز بل ڈال دیئے گئے جنہیں فوری واپس لئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کرنیوالے کوسزائے موت‘ ہرضلع میں احتساب عدالت اورصدراورمزدورکی تنخواہ برابرکی جائے۔ انہوں نے کہاکہ صرف لاہورپر900 ارب روپے خرچ کردیئے گئے جس سے جنوبی پنجاب کی محرومیوں میں مزیداضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت پر منافقوں کاٹولہ قابض ہے ‘وی وی آئی پی کلچر کودفن کرنا اورظلم کی سیاست کوختم کرناہماری پارٹی کامنشور ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک کواس وقت ایوان صدرایوان وزیراعظم ‘ایوان وزیراعلی ‘سینٹ ‘قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی سے خطرہ ہے ‘یہ ادارے برائیوں کی جڑ بن چکے ہیں ‘95 فیصد بیوروکریسی کرپٹ ہوچکی ہے اورماہانہ پانچ کروڑ روپے بھتہ دیاجاتاہے جبکہ بیوروکریسی کی پوسٹنگ کیلئے دس کروڑ روپے کاریٹ مقررہے۔ انہوں نے کہاکہ صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں جہاں ضرورت ہوں وہاں صوبے بننے چاہیے ‘سندھ بلوچستان ‘کے پی کے اورپنجاب میں مزید صوبے بننے چائیں ‘میں مارشل لاء کاحامی نہیں بلکہ سیاستدانوں کاگندصاف کرنے کیلئے عوام کوآگے آناہوگا ۔

jamsheed-dasti-photo

Tags: bhawalpor news
Previous Post

لیہ ۔ ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض کی کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی تقریب رونمائی

Next Post

PM Nawaz hits at PTI’s ‘dance shows’ after being elected PML-N’s president unopposed

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

jamsheed dastiبہاول پور ( صبح پا کستان ) ایسی جمہوریت پرلعنت ہوجس میں غریب کوایک وقت کی روٹی میسرنہ ہو‘ ایوان صدر‘وزیراعظم ہاوس سمیت اسمبلیاں برائیوں کاگڑھ بن چکی ہیں‘ ملک کوبیرونی نہیں بلکہ99 فیصد کرپٹ سیاستدانوں سے خطرہ ہے ‘نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں‘ صدرپاکستان اورمزدورکی تنخواہ ایک ہونی چاہیے‘ مارشل لاء کاحامی نہیں ‘سیاستدانوں کاگندصاف کرنے کیلئے عوام کو اٹھ کھڑا ہوناچاہے۔ ان خیالات کااظہار جمشیددستی ایم این اے نے عوامی راج پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں ڈیرہ بکھا ریلوے لائن کے قریب پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاجمشیددستی فیض کریم اور فوجی سلیم حیدرکی دعوت پر32 بی سی پرانی کی دعوت پرڈیرہ بکھاپہنچے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی راج پارٹی کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کاقیام عمل میں آچکاہے جس کاانتخابی نشان جھاڑو ہے۔ انہوں نے کہاکہ میراکوئی سیاسی استادنہیں ہے سرائیکی خطہ اورخاص طورپر جنوبی پنجاب کے پسماندہ عوام کونسل درنسل غلام بنانے کی سازش کی جارہی ہے ‘عوامی راج پارٹی کی تنظیم سازی شرو ع ہوچکی ہے اوراس سلسلہ میں ہم خیال افراد کودعوت دی جارہی ہے‘ اس جماعت میں عام طبقہ سے تعلق رکھنے والے کسان مزدورہاریوں کوشامل کیاجائیگا۔ انہوں نے کہاکہ حکمران طبقہ عوام سے جھوٹے وعدے کرکے اقتدارپرقابض ہیں اورچندگھرانے سیاست کررہے ہیں ‘بہاول پورصوبہ کی بحالی اور جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کالولی پاپ دیکر حکمران ملکی وسائل کی لوٹ مارمیں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنے غیرقانونی اثاثے چھپانے والے سیاستدانوں کومنہ کالاکیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو بیرونی نہیں بلکہ اندرونی خطرات لاحق ہیں جن میں سرفہرست سیاستدانوں کی کرپشن ہے 14 سے 15 ارب روپے کی روزانہ کی کرپشن کی جارہی ہے اورملک کاہرپیداہونے والا بچہ ایک لاکھ اکیس ہزارروپے کامقرو ض ہے ‘99 فیصدحکمران کرپٹ ہیں جنہوں نے ڈمی وزراء کی فوج ظفرموج تیار کررکھی ہے جن کی چپڑاسی بھی بات نہیں سنتاہے۔ انہوں نے کہا کہ بہاول پور‘مظفرگڑھ ملتان کے وزراء جی حضوری وزراء ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں واحدایم این اے ہوں جس کااپناذاتی گھرنہیں ہے ہماری پارٹی پاکستان کے مظلوم عوام کی پارٹی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے کہا کہ وہ بھگوڑوں کوپارٹی میں شامل کرکے تبدیلی نہیں لاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کسانوں کوبدحال کردیاگیا ‘چارسوارب روپے کسانوں پربجلی کے ناجائز بل ڈال دیئے گئے جنہیں فوری واپس لئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کرنیوالے کوسزائے موت‘ ہرضلع میں احتساب عدالت اورصدراورمزدورکی تنخواہ برابرکی جائے۔ انہوں نے کہاکہ صرف لاہورپر900 ارب روپے خرچ کردیئے گئے جس سے جنوبی پنجاب کی محرومیوں میں مزیداضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت پر منافقوں کاٹولہ قابض ہے ‘وی وی آئی پی کلچر کودفن کرنا اورظلم کی سیاست کوختم کرناہماری پارٹی کامنشور ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک کواس وقت ایوان صدرایوان وزیراعظم ‘ایوان وزیراعلی ‘سینٹ ‘قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی سے خطرہ ہے ‘یہ ادارے برائیوں کی جڑ بن چکے ہیں ‘95 فیصد بیوروکریسی کرپٹ ہوچکی ہے اورماہانہ پانچ کروڑ روپے بھتہ دیاجاتاہے جبکہ بیوروکریسی کی پوسٹنگ کیلئے دس کروڑ روپے کاریٹ مقررہے۔ انہوں نے کہاکہ صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں جہاں ضرورت ہوں وہاں صوبے بننے چاہیے ‘سندھ بلوچستان ‘کے پی کے اورپنجاب میں مزید صوبے بننے چائیں ‘میں مارشل لاء کاحامی نہیں بلکہ سیاستدانوں کاگندصاف کرنے کیلئے عوام کوآگے آناہوگا ۔

jamsheed-dasti-photo

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.