لیہ (صبح پا کستان) محکمہ صحت لیہ میں فارما سسٹ اور نیوٹریشن سپر وائزر کی خالی آ سا میوں پر ہو نے والے انٹرویوز کینسل کر دیئے گئے واضع رہے کہفارما سسٹ کی تین اور سپر وائزر کی دو خالی آ سا میوں کے لءے سا بقہ شیڈول کے مطا بق یہ انٹرویوز اکتوبر کو ہو نا تھے ان خالی آ سا میوں کے لئے تین سو سے زائد امید واروں نے درخواستیں جمع کرائیں تھیں ،معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت کی بھر تی پا لیسی تبدیل ہو نے کے سبب اب یہ سلیکشن بذ ریعہ این ٹی ایس ٹیسٹ ہو گی ۔ پا لیسی تبد یلی کے سبب محکمہ صحت لیہ میں ان خالی آ سا میوں کے لئے انٹر یوز کینسل کردیئے گئےہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








