لیہ ۔ ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا اجلاس ، حاجی زاہد عمر سرپرست اعلی ،ظہیر احمد پپو گجرصدر منتخب
لیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام...
لیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام...
اصول و اسلوبِ زندگی جو ڑی تین بھائیوں کی اور یادیں ساری عمر کی محمد جواد خان (J.D) [email protected] ہم...
لیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں...
پیپلز پارٹی کے جیالے ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں، تنظیمی عہدوں کی تقسیم میں بھی کارکنوں کو ترجیح دی جائے...
چوک اعظم (صبح پا کستان )پولیس تھانہ فتح پور کی مخالفین کے ہمراہ نواحی چک کے محمد اقبال کے گھر...
کو ٹ سلطان(سرفراز واندر سے ) زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر قبضہ کرنے...
حرف نور۔۔۔ تحریک تبدیلی کامران تھند طواف گل کو بھلا کر چمن سے کی ہجرت یہ تتلیوں کی روایات سے...
قصرِابیض میں ٹرمپ کی آمد محمد عمار احمد کئی ماہ سے جاری مباحثوں ،تجزیوں اورانتخابی مہم کے بعد9نومبر2016کوامریکی عوام نے...
کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے ) سردی کی آمد محکمہ ،فاریسٹ اور ٹمبر مافیاکا گٹھ جوڑ ،دن کو نشاندہی...
Gwadar -Prime Minister Nawaz Sharif says Pakistan will leave no stone unturned in ensuring that China Pakistan Economic Corridor and...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٗفوڈ پوائنٹ ٗ ٹی پوائنٹ ٗمنجملہ دکاندار صاحبان جو کہ تعدادی 407افراد (عارضی) کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں نو منتخب عہدیداران سرپرست اعلیٰ حاجی زاہد عمر (اکبر کباب شاپ) ۔صدر ظہیر احمد پپو گجر ۔نائب صدر اول اکرم چوہدری ۔نائب صدر دوم ندیم خان۔ جنرل سیکرٹری شہزاد قریشی ۔ جائنٹ سیکرٹری رانا سجاول ۔ فنانس سیکرٹری ہمایوں منیر ۔ پریس سیکرٹری قاضی یونس خان ۔ کوارڈینٹر خالد محمود کو منتخب کیا گیا ۔ اور طے پایا کہ آئندہ تمام منجملہ دکاندار و ممبران کا اجلاس بمقام گجر ہوٹل نزد تھانہ صدرٗ کچہری روڈ لیہ بروز جمعتہ المبارک دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے ۔وقت مقررہ تین بجے دوپہر کا تعین کیا گیا ہے ۔ جس میں حتمی فیصلے کیے جائیں گے اور ہر ایک کی رائے کو ملحوظ نظر رکھا جائے گا۔