ڈیرہ غازیخان۔ جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں ، زرتاج گل اخوند
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر...
لیہ(صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی نے کہا ہے ڈرپ ایری گیشن سسٹم کی افادیت کو...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام اور غازی اتحاد کے زیر اہتمام آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت کانفرنس زیر...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف منسٹر ڈائریکٹوز کے ذریعے موصولہ ہدایت پر عمل...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے برصغیر کے روحانی پیشوا حضر ت سلطان...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم کی کوشش پر کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے...
کوٹ مٹھن ( صبح پا کستان ) ملکی ترقی میں سماجی اداروں نے بھر پور کر دار ادا کیا ہے...
لیہ(صبح پا کستان)شہداء کا خون قوم کی بقاء اور سلامتی کیلئے درخشاں باب،شہدائے پولیس پر فخرہے،دہشت گردی کیخلاف پولیس فرنٹ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھاانجم نے راکھی گاج تا بواٹا پراجیکٹ کا دورہ کیااور جاپانی انجینئرسمیت...
لیہ(صبح پا کستان)پولیس نے متعددبارمخبران کے ذریعے چوری شدہ سرکاری لکڑی برآمدکرکے ملزمان کو گرفتارکیا،پولیس نے کھاری گینگ ،کالیاگینگ،کریم پٹھان...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر پنجاب میں بیٹھے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو پکڑا جائے۔ان خیالات کا اظہار ممبر کور کمیٹی تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل اخوند نے کیا۔ انہوں نے کہا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جنوبی پنجاب میں آپریشن کا حکم ایک اچھا اقدام ہے جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں لیکن اَپر پنجاب میں بیٹھے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی پکڑا جائے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آپریشن علاقہ کے لوگوں کو اعتماد میں لئے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتا لہٰذا آرمی چیف کو چاہیے کہ وہ جنوبی پنجاب میں آپریشن سے پہلے گرینڈ پنچایت بنائیں جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے تاکہ ہم سب مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پاک آرمی کے شانہ بشانہ ہوں۔