ڈیرہ غازیخان ۔ تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب ضلع لیہ میں یونیسیف ،آسٹریلین ایڈ اینڈ پلان انٹرنیشنل کے تعاون سے مختلف یونین کونسلوں...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے کے...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شہریار تالپور نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب...
لیہ: (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ۔...
لیہ( صبح پا کستان ) شہریوں کے پولیس سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مربوط نظام ،روزانہ کی بنیاد...
ملتان(پ ر) سلیکشن اینڈ ریکورٹمنٹ سنٹر ملتان شیڈول کے مطابق پاک فوج میں بحیثیت سپاہی بھرتی کا عمل شروع ہونے...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کیلیے انتہائی مخلص...
The army took custody of Lyari gang war leader Uzair Baloch, who was arrested by the Rangers from the outskirts...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع و اڈاپٹو ریسرچ پنجاب سید محمد ظفریاب حیدر نقوی نے کہا ہے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ،تنخواؤں کی فراہمی تک واٹر سپلائی نہیں چلائیں گے پانچ روز سے شہر میں پینے کے پانی کا شدید بحران ،شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے اعلان کیا اگر ہمیں تنخوائیں نہ دی گئیں تو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے تفصیلات کے مطابق بلدیہ ایمپلائزیونین میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام کوئٹہ روڈ پر مظاہرہ کیا گیااحتجاجی مظاہرین سے مرزامحمد عیسٰی اور محمد حسنین فراز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اربن واٹر سپلائی کے سینکڑوں ملازمین انہیں چھ ماہ سے تنخوائیں نہیں ملی میئر کارپوریشن ملازمین کی تذلیل کررہاہے رول ایمپلائزیونین میونسپل کارپوریشن واٹر سپلائی اور ڈسپوزل سکیمزکے 225 ملازمین تنخوائیں ادا کی جائیں اور انہیں ضلع کونسل یا پبلک ہیلتھ میں ایڈجسٹ کیا جائے انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام ممبر قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقا تیں کرکے انہیں آگاہ کیا لیکن کوئی نوٹس نہ کیا گیا انہوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں بروقت تنخوائیں دی جائیں ورنہ ہڑتالیں کرتے ہوئے احتجاج کا دائرہ کار وسیع کریں گے ۔
