لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے کے خلاف کارروائی کے دوران چک نمبر 131ٹی ڈی اے میں ڈاکٹر محمد ارشد گھمن و شاہد عباس کھرل ،چک نمبر 130ٹی ڈی اے میں محمد احمد ،چک نمبر 16ٹی ڈی اے میں محمد عمران کے خلاف متعلقہ تھانوں میں پٹرولنگ رولز کے تحت مقدمات درج کروا دیے گئے۔یہ بات سول ڈیفینس آفیسر خالد کریم نے چکوک میں اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







