webmaster

webmaster

لیہ ۔پیپلزپارٹی لیہ نے وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبہ کردیا ،نواز شریف دیانتدار نہیں رہے ،اقتدار کی بجائے ، اقدارکی سیاست کے نعرے کی لاج رکھیں ۔سردار غلام فرید خان میرانی اور دیگر رہنماؤں کی پریس کا نفرنس
ملتان ۔ملک کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،نوازشریف کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، ملک کیلئے جب بھی قربانی دینی پڑی سیاستدانوں نے دی ، خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،  عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ،ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو: مخدوم جاوید ہاشمی
لیہ ۔ وائس چیئرمین سید گلزار حسین کی ز یر صدارت میونسپل کمیٹی کا بجٹ اجلاس ، 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ منظور ، 2کروڑ 50لاکھ روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ،اخراجات کا تخمینہ 21کروڑ 50لاکھ 6ہزار روپے ، بجٹ چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے پیش کیا ،عابد انوار علوی نے بائی لاز کی پابندی کرنے اور اظہر خان چانڈیہ نے پنشنرز کے لیے رقم مختص کرنے کی تجویز پیش کی ،اجلاس میں ممبران میونسپل کمیٹی ،سی او ایم سی اللہ نواز خان گشکوری ،ملک غلام رسول کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی شرکت
ڈیرہ غازیخان۔ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامی مشینری کو متحرک، ضلعی سطح پر سیٹلائٹ انٹینا نصب کر کے موسمی صورتحال کو مانیٹر کیا جائے گا. کمشنر احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
لیہ ۔ نواز شریف تھل ہسپتا ل کے لیبر روم میں بچے کے پیدائش کے دوران موت کا معاملہ متاثرین کی درخواست پرلیڈی ڈاکٹر سمیت لیبر روم کے پانچ اہلکار معطل،تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل
ڈیرہ غازی خان: ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد کی زیر صدارت  میونسپل کارپوریشن کا اجلاس ،نئے لیگل ایڈوائزر کے تقرر کی منظوری،اجلاس سے اراکین شاہد مشتاق بغلانی ،ظفر طاہر مستوئی،ملک فہیم امجد،حافظ احمد حسن (ایڈووکیٹ)،شیخ عمران حمید سنامی،ملک خالد محمود اور شیر باز خان بزدار نے بھی خطاب کیا
Page 631 of 893 1 630 631 632 893