سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،شہدا کے خون کا قصاص لیں گے۔ ڈاکٹر طا ہر القادری
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں...
لیہ(صبح پا کستان) لیہ شہرکے 20وارڈز کے محلوں جن میں محلہ عید گاہ،عید گاہ شمالی،بستی جوتہ،سجاد کالونی،بستی استرانہ،محلہ اسلم موڑ،چاہ...
دبئی (مانیٹرننگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو الگ کرنے کی...
فورٹ منرو ..پرکشش سیاحتی مقام تحریر. محمد جنید جتوئی انفارمیشن آفیسر فورٹ منرو سطح سمندر سے 6470فٹ بلند ہے او...
لیہ (صبح پا کستان)کمشنر ڈی جی خان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی سوفی صد...
لیہ( صبح پا کستان) دریائی کٹائو کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی مہم کے سلسلہ میں ہیومن رائٹس ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع...
CHITRAL – Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari on Saturday said that former prime minister Nawaz Sharif had...
لیہ (صبح پا کستان) دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اعلامیہ کے...
لیہ (صبح پا کستان) ملک بھرکی طرح ضلع لیہ میں یوم شہداء پولیس کے قومی دن کے سلسلہ میں پولیس...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے سینئراہلکارمحمدشریف کے والدبزرگواربقضائے الہٰی انتقال کرگئے۔ان کی نمازجنازہ آبائی گاؤں چک نمبر139ٹی ڈی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،شہدا کے خون کا قصاص لیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے چور کر پکڑ لیا ہے ،اب قاتل رہ گیا ہے،پاناماکا فیصلہ میری توقع کے خلاف آیا ،لگتا ہے اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ،اس فیصلے سے امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداکے لواحقین کو بھی انصاف ملے گا ۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ نوازشریف جی ٹی روڈ پر احتجاج کس کے خلاف کر رہے ہیں،اگر ان میں ہمت ہے تو بتا دیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔ وطن واپسی کے موقع پر میڈ یا اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ کینیڈا آنا جانا میری مجبوری نہیں کیونکہ میری اصل زمین پاکستان ہے جہاں میرے کارکنوں کا خون بہایا گیا اور ہم اس کا حساب لے کر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ انصاف ملتا ہے ،پاناما فیصلے میں چور پکڑا گیا ہے اب قاتل کا پکڑا جانا باقی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی ،یہ فیصلہ میری توقع کے خلاف آیا ،اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ۔ طاہر القادری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت پر نا اہل کیا ، نواز شریف کو بد دیانت ،جھوٹا قرار دے کر نا اہل کیا ،اگر کسی کے خلاف سپریم کورٹ ایسی بات کر تو وہ خود شرم دکھا تا ہے لیکن اب آپ جی ٹی روڈ پر احتجاج کرنا چاہ رہے ہیں ۔انہوں نے سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ ہم نے جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا تھا ،اب وہ کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ،اگر ان میں ہمت ہے تو نام بتائیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/08-Aug-2017/622455