لیہ ۔ اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی گریڈ تھری میں تر قی ،لاہور تعیناتی کا حکم جاری، الوداعی تقریب
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم...
لیہ ( صبح پا کستان ) انٹر نیشنل پاور اف جرنلسٹس ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری لقمان اسد اور دیگر...
لیہ (صبح پا کستان) گذ شتہ رات آ نے والے آندھی اور بارش کے طوفان باد باراں میں علاقہ نشیب...
نااہلی میں جکڑے نوازشریف ؟ خضرکلاسرا نوازشریف سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد ریلی لے کر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )گجرانوالہ میں کامیاب شو کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج (ہفتہ ) کے روز...
لیہ( صبح پا کستان)کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ،جہاں کھیلوں کے میدان آباد...
راجن پور( صبح پا کستان )آزادی کے دن کا جشن منانا اصل میں اس عہد کی تجدید کا دن ہوتا...
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس مقابلے جاری ہیں جس کے دوران کبڈی کا فائنل چک...
لیہ(صبح پا کستان )سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں اے ایس آئی عبدالحمید و ملک قدیر...
لیہ ( صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جشن آزادی پروگرامز کے حوالے سے لیہ کینال میلہ 12سے 14اگست منعقد کیا...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم جاری،لیہ اسٹیشن ملازمین کی طرف سے الوداعی تقریب،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر نے کہا کہ لیہ عرصہ تعیناتی کے دوران ریلوے اسٹیشن کی تعمیر وترقی میں لیہ عملہ کے تعاون سے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،لیہ ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرانے کیلئے بھرپور کام کیا گیا جس میں ہم تمام لوگ کامیاب رہے عملہ کے تعاون سے اعلیٰ افسران کے لیہ اسٹیشن کے ہونے والے دورہ جات کی کامیابی کے سرٹیفیکیٹ حاصل کئے گئے،انہوں نے کہا کہ ترقی تبادلے نوکری کا حصہ ہوتے ہیں ڈیوٹی دینے والا جس پوسٹ اور جگہ پر تعینات ہو وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ اور ایمانداری سے نبھائے تو اس کا صلہ اس دنیا میں بھی مل جاتا ہے اور آخرت میں بھی اللہ کے ہاں سرخرو ہوجاتا ہے انہوں نے اپنے خطاب میں لیہ ملازمین سے اپنے ایام تعیناتی کے دوران اگر کسی کی بھی دل آزاری ہوئی اس پر معذرت بھی کی تقریب کے اختتام پر ملک اکبر کو عملہ نے تحائف دیئے اور ہار بھی پہنائے۔
