چوک اعظم ۔شہر میں لوڈ شیڈنگ ،زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور
چوک اعظم( صابر عطاء سے ) شہر میں لوڈ شیڈنگ ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے...
چوک اعظم( صابر عطاء سے ) شہر میں لوڈ شیڈنگ ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی سی این این کو دیے...
دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )چوک اعظم صفائی کے ناقص انتظامات جگہ جگہ گندے پانی کے جوہڑقائم روڈذکے کناروں گلی...
دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )، نامعلوم چوررات کی تاریکی میں گھر کی چھت پھاڑ کر نقدی اور زیوارت لے...
دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )،رورل ہیلتھ سنٹرمرہان کے ڈاکٹرکا ایکسیڈنٹ کے زخمی کو فرسٹ ایڈ نہ دینے نشترہسپتال لے...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات کو مسترد کرتے ہوئے امریکی...
لیہ(صبح پا کستان)بی زیڈ یوبہادر کیمپس لیہ میں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقریب تقسیم ،120طلباء طالبات میں...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع لیہ کی نااہلی گورنمنٹ ایم سی پرائمری و مڈل سکولوں کے 52ریٹائرڈ اساتذہ 8ماہ سے...
لیہ (صبح پا کستان) ریسکیو 1122کے تحت ضلع لیہ میں جاری ایجوکیٹرز کی ٹریننگ کے دوران خصوصی سیشن کے ذریعے...
لیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم میں موٹرسائیکل ڈکیتی کا مبینہ وقوعہ بے نقاب ، جھوٹی اطلاع دینے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم( صابر عطاء سے ) شہر میں لوڈ شیڈنگ ،میونسپل چیئرمین کا ایکشن ،ایم این اے سے رابطہ،اجلاس بلانے پر غور ۔شہری اذیت میں ہیں ۔دورانیہ کم کیا جائے ۔چیئرمین ۔تفصیل کے مطابق شہر میں ہونے والی حالیہ لوڈ شیڈنگ پر میونسپل کمیٹی کے ممبران نے عوامی تحفظات پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں اور وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر سے صورت حال پر رابطہ کیا جس پر چیئرمین اور وائس چیئر مین نے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری سے رابطہ کیااور لوڈ شیڈنگ کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا ۔ چیئرمین ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلر چوہدری خلیل احمد ،مہر عارف سندھڑ اور یوتھ کونسلر ملک ارسلان تھہیم نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ شہریوں کیلیے دردِ سر بنا ہوا ہے ۔کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہر ماہ صفائی کے حوالے سے ہونے والی لوڈ شیڈنگ ناقابلِ قبول ہے اور اس سلسلے میں ہم اجلاس بلارہے ہیں ۔اور اس مسئلے پر عوامی موقف اپنائیں گے ۔