دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )، نامعلوم چوررات کی تاریکی میں گھر کی چھت پھاڑ کر نقدی اور زیوارت لے اڑے ،تفصیل کے مطابق دھوری اڈٖہ کے نواح چکنمبر419ٹی ڈی اے کے فقیرمحمدپنوارکے گھر کی چھت پھاڑ کرنامعلوم چورنقدی اور طلائی زیورات مالیت ڈیڑلاکھ روپے لے اڑے جس کی اطلا ع تھانہ چوک اعظم کوکردی گئی ہے پولیس ملزمان کی تلاش میں لگی ہوئی ہے یاد رہے کہ ایک ماہ قبل قریب ہی چکنمبر418ٹی ڈی اے میں غلام شبیر ماچھی کے گھرکی چھت پھاڑ کرنقدی اور طلائی زیوارت بھی چوری ہوئے تھے جن کا تاحال کوئی ملزم گرفتارہوسکا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








