آرمی چیف نے عید کا دوسرا دن بلوچستان میں گوادر اور تربت میں جوانوں کیساتھ گزارا: آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ما نیٹر ننگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید با جو ہ...
راولپنڈی (ما نیٹر ننگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید با جو ہ...
شب و روز زندگی قسط 19 تحریر: انجم صحرائی اس زمانے میں تحصیل دفاتر آج کے تھانہ سٹی کی جگہ...
لیہ ۔ (صبح پا کستان) ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا کے چھوٹے بھائ محمد قاسم بقضائے الہی...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ) اوقات عیدالاضحی ڈیرہ غازیخان جامعہ قاسمیہ قاسم سٹی 6.5 مولانامفی خالد محمودمسؤل وفاق المدارس...
لیہ (صبح پا کستان) عید الاضحی کی آ مد ،لیہ پو لیس ہائی الرٹ ،سٹی پو لیس کا رات گئے...
مکہ المکرمہ(مانیٹرننگ ڈیسک ) مسجد نمرہ میں شیخ سعد بن ناصرالشتری نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان دوسرے...
لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد طارق نے کہا ہے کہ انسداد کانگووائرس مہم کے سلسلہ میں...
ملتان (پ ر ) ملتان گریژن میں یوم دفاعِ پاکستان اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریبات...
خوشبوئے قلم بتوں کی پرستش سے مجسموں کی نمائش تک محمدصدیق پرہار [email protected] جب قوم سالانہ میلہ میں چلی گئی...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ،ڈی آئی جی سعود...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsراولپنڈی (ما نیٹر ننگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید با جو ہ نے عید کا دوسرا روز بلو چستان میں گوادر اور تربت میں جوانوں کے سا تھ گزارا۔جبکہ مقامی عمائدین سے ملاقاتیں بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا مہ کے مطابق آ ر می چیف جنرل با جو ہ نے عید کا پہلا روز پاک افغان سرحد پر گزرانے کے بعد آ ج دوسرا روز بلوچستان کے جوا نوں ساتھ گزارا۔ آرمی چیف نے گوادر اور تربت میں مقامی عمائدین سے بھی ملاقاتیں کیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید با جوہ نے تربت اور گوادر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آ رمی چیف کا کہنا تھا کہ دور دراز اور مشکل ترین علاقوں میں ڈیوٹی دینا فخر کی با ت ہے۔ ہم اپنے عزم اور حوصلے کے ساتھ خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ بلوچستان کی سیکیورٹی اور ترقی ہمارے لیے انتہائی اہم ہے۔بلوچستان میں امن کیلیے ریاستی اداروں سے تعاون جاری رکھیں گے۔ بلوچستان کے تمام ترقیاتی منصوبے انشاءاللہ مکمل کیے جائیں گے۔ پاک فوج بھر پور لگن کےساتھ فرائض کی ادائیگی جاری رکھے گی۔ بعد ازاں آرمی چیف جنر ل قمر جا وید با جوہ نے حیات آبادمیں شہیدہونیوالے میجرجمال شیران کے اہلخانہ سے بھی ملاقات کی۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/03-Sep-2017/636981