ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ،ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے:آرمی چیف
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ کرپاکستان اور فوج کو...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ کرپاکستان اور فوج کو...
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک )حریت رہنما سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیراعظم کی تقریرکاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔خانہ بدوشوں کے بچوں کوسہولیات دی جائیں تو یہ...
لیہ(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام کے دوران...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ): پنجاب حکومت کا پنجاب سٹامپ رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ، شق 26، 28 اور 33 میں...
لیہ (صبح پا کستان ) پی پی پی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ نومبر کو لیہ کا دورہ کریں گے...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں محرم الحرام کے دوران ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر معیاری میونسپل...
لیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی...
لیہ(صبح پا کستان)میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ ،تفصیل کے مطابق میپکو ایس ڈی...
لیہ(صبح پا کستان)انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستال لیہ کی نااہلی، سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود آوارہ کتے وارڈز گیلریوں...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ کرپاکستان اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو نہیں چھوڑیں گےعنقریب وہ ہماری گرفت میں ہوں گے ، ملک کی حفاظت کے لئے ہم اپنے اٹھارہ ،انیس سال کے جوان قربان کر رہے ہیں،پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے گھر آمد پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا جب کوئی جوان شہید ہوتاہے تو لگتاہے میرے جسم کا کوئی حصہ کٹ گیا ، میرے لیےوہ رات بڑی مشکل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قربانی کے جذبے سے سر شارسپوتوں کی موجودگی میں ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا،پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ،ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ملک کے بہترین مفاد میں کام کرتی رہے گی، پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے، امن کی بحالی اور قانون کی بالادستی کیلیے ہر قربانی دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید والدین سے ملاقات کی ،انہوں نے شہید ارسلان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/25-Sep-2017/648821