امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ،دفترخارجہ کے حکام نے امریکی وزیر خارجہ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ،دفترخارجہ کے حکام نے امریکی وزیر خارجہ...
لیہ ( صبح پا کستان ) محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی ،فراڈ پر امیدوار گرفتار ،مقدمہ درج ،تفتیش جاری...
لیہ ( صبح پا کستان ) آرپی او ڈیرہ غازیخان سہیل حبیب تاجک نے پولیس لائن اور دفتر پولیس کا...
لیہ (صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر...
چوک اعظم (صبح پا کستان ) مقامی سیاست میں بھوبچال کی افواہیں، الیکشن کمیشن نے چوک اعظم میو نسپل کمیٹی...
لیہ (صبح پا کستان) میں کرسچن کمیونٹی کے واحد گاؤں چکنمبر 270 TDA کے چرچ میں ڈسٹرکٹ کمیونٹی ممبر اندریاس...
چوک اعظم (صبح پا کستان )جعلی پسٹل کے ساتھ مو بائل ڈکیتی کی نا کام کو شش ، عوام نے...
سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہے وہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی...
شب و روز زندگی قسط 25 تحریر : انجم صحرائی مرحوم سردار بہرام خان سیہڑکی یاد میں ہونے والے اس...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ،دفترخارجہ کے حکام نے امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکس ٹلرسن دورے کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے،امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب کیساتھ بھی ملاقات کا امکان ہے جبکہ دونوں ممالک میں سیکرٹری خارجہ سطح پر ملاقاتیں ہوں گی۔امریکا وزیر خارجہ اور پاکستانی قیادت کے دوران ملاقات میں امریکی نئی پالیسی اورافغانستان میں قیام امن کے حوالے سے گفتگو ہو گی۔ واضح رہے کہ امریکی وزیرخارجہ 8 روزہ دورے پر غیر ملکی دورے پر ہیں ،دورہ پاکستان کے بعد وہ بھارت جائیں گے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/islamabad/24-Oct-2017/665340