مظفر گڑھ . علی پور میں زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ، بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی ؟
مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ : مظفرگڑھ میں بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی۔ تفصیلات کے...
مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ : مظفرگڑھ میں بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی۔ تفصیلات کے...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ...
لیہ (صبح پا کستان)علاقائی تعمیر وترقی کا دارو مدار اعلی تعلیمی اداروں و جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مراکزصحت اور...
لیہ (صبح پا کستان)سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ نے ڈائریکٹرانٹی کرپشن ڈی جی خا ن امجد شعیب ترین...
شب و روز زندگی قسط 26 تحریر : انجم صحرائی حاجی الہی بخش میرے دفتر آئے ان کے ہاتھ میں...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا ماہانہ اجلاس ، خیابان سرور کے دونوں اطراف کی...
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اگر 2018 میں انتخاب نہیں ہوئے تو وفاق پر سیاہ...
اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
اب کسے نا خدا کرے کوئی۔ عفت بھٹی پاکستان کی کشتی ایک بار پھر بھنوروں کی ذد میں ہے اس...
میا نوالی (صبح پا کستان) عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جلسہ کے انتظامات...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsمظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ : مظفرگڑھ میں بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق مظٖفر گڑھ کے علاقے علی پور میں زہریلی لسی پینے سے ہلاکتوں کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ ہلاکتیں دودھ میں چھپکلی گرنے سے نہیں بلکہ زہر ملانے سے ہوئیں سماء کے مطابق نئی نویلی دلہن نے زبردستی شادی کا انتقام لینے کیلئے شوہر کے دودھ میں زہر ڈالا۔ والدہ نے دودھ کی لسی بنا دی، پولیس نے مبینہ ملزمہ آسیہ اور اس کے دوست کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی واضح رہے کہ یہ واقعہ 25 اکتوبر کو مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پیش آیا تھا، جہاں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 14 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بہو آسیہ کی ڈیڑھ ماہ قبل زبردستی شادی کی گئی تھی۔ واقعے سے دو روز قبل آسیہ کو زبردستی سسرال لایا گیا تھا۔ source.. https://www.samaa.tv/urdu/health/2017/10/939337/