چوک اعظم ۔ شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ، تمام وارڈز میں واٹر پیوریفکیشن پلانٹ لگائے جائیں۔ محمد عمر شاکر صدر شہری اتحاد
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ہے تمام وارڈز...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ہے تمام وارڈز...
چوک اعظم (صبح پا کستان)گرلزمڈل سکول کے ملحقہ سرکاری رقبہ پربا اثرافراد نے بھانہ بنا دیا تعفن سے طالبات معلمات...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے...
لیہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ رائے محمد ےٰسین شاہین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔اس...
لیہ (صبح پا کستان )الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کی طرف سے چک نمبر163 کے بوائز پرائمری سکول کےغریب و نادار بچوں...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز...
مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ : مظفرگڑھ میں بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی۔ تفصیلات کے...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ...
لیہ (صبح پا کستان)علاقائی تعمیر وترقی کا دارو مدار اعلی تعلیمی اداروں و جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مراکزصحت اور...
لیہ (صبح پا کستان)سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ نے ڈائریکٹرانٹی کرپشن ڈی جی خا ن امجد شعیب ترین...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ہے تمام وارڈز میں واٹر پیوریفکیشن پلانٹ لگائے جائیں تفصیل کے مطابق صدر شہری اتحاد چوک اعظم محمد عمر شاکر نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوک اعظم شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ہے ہیپاٹائٹس سمیت شہری متعدد موذی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی تمام وارڈزمیں واٹر پیوریفکیشن پلانٹ لگائے جائیں تاکہ شہریوں کو بلا امتیاز صاف پانی پینے کو میسر ہوانہوں نے مزید کہا کہ سرکاری سطح پر دیہاتوں میں سرکاری سطح پر واٹر پیوریفکیشن پلانٹ لگائے جا رہے ہیں جبکہ شہری علاقوں میں غریب متوسط طبقات کے افراد خرید کر پانی پینے پر مجبور ہیں