چوک اعظم ۔نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے ، پو لیس کاروائی کے بعد مقامی قبرستان میں تدفین
چوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی...
چوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی...
چوک اعظم (صبح پا کستان) مہر محمد حیات کو فرنٹ نیشنل پاکستان کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر مقر کر دیا گیا تفصیل...
لیہ(صبح پا کستان) پولیس اہلکاران کو میڈیکل سہولیات کی دستیابی ،ضلعی پولیس اور ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان تاریخی...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مرکزی چیئر مین علماء امن کمیٹی پاکستان مفتی ڈاکٹر عقیل الرحمن نے کہا...
خوشبوئے قلم ٹرمپ کی دھمکی پرپاکستان کی عسکری وسیاسی قیادت کااصولی جواب محمدصدیق پرہار [email protected] ٹویٹرپرٹرمپ نے ایک بارپھرپاکستان پرالزام...
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق امریکی...
لیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2017 ء کی کارکردگی ،3936درج ہونے والے مقدمات میں 6293ملزمان گرفتارکرکے4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت...
لیہ(صبح پا کستان) پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آ ب پاشی پی آئی پی آئی پی ڈاکٹر عائشہ سعید...
لیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے ہیلتھ ریفارم پروگرامز کے تحت بہتر کارکردگی کے حامل 78ڈاکٹرز و پیرا...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تحت مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چوک اعظم فتح پور روڈ پر نا معلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک گئے علی الصبح مقامی افراد نے دیکھا کہ کوڑے کے ڈھیر پر نو مود بچی مردہ حالت میں پڑی ہے تو انہوں نے پولیس کو آگاہ کیا پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تحت مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ۔