• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آئند،کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا :میجر جنرل آصف غفور

webmaster by webmaster
جنوری 7, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آئند،کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا :میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آئند ہے کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا ،افغانستان میں ایک کھرب ڈالرخرچے کا نتیجہ سب کو معلوم ہے۔
نجی چینل ”جیو نیوز“کے پروگرام”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارت سے درپیش مسائل کے حل کے بغیر خطے میں امن مشکل ہے،ہمارے قدم کامیابی کی طرف بڑھ رہے تھے تو کلبھوشن کا معاملہ آگیا ، بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستان کے قدم امن کی طرف بڑھتے رہیں ہمارا ہمسایہ کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف کامیابیاں ملیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورامریکا ایک دوسرے کے اتحادی ہیں ہماری ایک تاریخ ہے ،مواقع کی بڑی فہرست ہے جس میں ہم نے امریکا کا ساتھ دیا،پاکستان اور امریکا اب بھی دوست ہیں ہمارے تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے ہم امریکا سے تعاون کر رہے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں،ہم اتحادی ہیں اور ہمیں مل کر آگے بڑھنا ہے،ایک وقت تھا ہمارے پاس چوائس تھی کہ روس کے پاس جائیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ آج بھی ہماری 2لاکھ سے ز ائد فوج سرحد پر موجو دہے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ایکشن آنےوالا وقت بتا سکتاہے۔میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں کہ پاکستان اپنے وقار پر سمجھوتا نہیں کرے گا، پاکستان 20کروڑ سے زائد آبادی والا ذمے د ار ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ نکی ہیلی کا بیک گراونڈ بھارتی ہے ،ہم دوست اوراتحادی ہیں، اتحادیوں کیساتھ جنگ نہیں ہوسکتی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ
ہمیں ایک ہو کر ہی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا نواز شریف کے آج کی پریس کانفرنس کے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ حالات تقاضہ کرتے ہیں کہ ہمیں ایک ہونے کی ضرورت ہے ،پہلے بھی کہا تھااسٹیبلشمنٹ سے متعلق شواہد ہیں تولےکر آئیں
نواز شریف کا امریکا کے خلاف بیان بہت خوش آئندہے ۔پاکستان کے خلاف امریکی کارروائی پرعوامی امنگوں کے مطابق جواب دیں گے۔
source..

Tags: National News
Previous Post

پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور قومی تشخص کو برقرار رکھنا جانتی ہے:قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ

Next Post

ٹرمپ کی دھمکی پرپاکستان کی عسکری وسیاسی قیادت کااصولی جواب , محمدصدیق پرہار

Next Post
ٹرمپ کی دھمکی پرپاکستان کی عسکری وسیاسی قیادت کااصولی جواب ,  محمدصدیق پرہار

ٹرمپ کی دھمکی پرپاکستان کی عسکری وسیاسی قیادت کااصولی جواب , محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آئند ہے کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا ،افغانستان میں ایک کھرب ڈالرخرچے کا نتیجہ سب کو معلوم ہے۔ نجی چینل ”جیو نیوز“کے پروگرام”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ بھارت سے درپیش مسائل کے حل کے بغیر خطے میں امن مشکل ہے،ہمارے قدم کامیابی کی طرف بڑھ رہے تھے تو کلبھوشن کا معاملہ آگیا ، بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستان کے قدم امن کی طرف بڑھتے رہیں ہمارا ہمسایہ کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف کامیابیاں ملیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورامریکا ایک دوسرے کے اتحادی ہیں ہماری ایک تاریخ ہے ،مواقع کی بڑی فہرست ہے جس میں ہم نے امریکا کا ساتھ دیا،پاکستان اور امریکا اب بھی دوست ہیں ہمارے تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے ہم امریکا سے تعاون کر رہے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں،ہم اتحادی ہیں اور ہمیں مل کر آگے بڑھنا ہے،ایک وقت تھا ہمارے پاس چوائس تھی کہ روس کے پاس جائیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ آج بھی ہماری 2لاکھ سے ز ائد فوج سرحد پر موجو دہے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ایکشن آنےوالا وقت بتا سکتاہے۔میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں کہ پاکستان اپنے وقار پر سمجھوتا نہیں کرے گا، پاکستان 20کروڑ سے زائد آبادی والا ذمے د ار ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ نکی ہیلی کا بیک گراونڈ بھارتی ہے ،ہم دوست اوراتحادی ہیں، اتحادیوں کیساتھ جنگ نہیں ہوسکتی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ ہمیں ایک ہو کر ہی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا نواز شریف کے آج کی پریس کانفرنس کے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ حالات تقاضہ کرتے ہیں کہ ہمیں ایک ہونے کی ضرورت ہے ،پہلے بھی کہا تھااسٹیبلشمنٹ سے متعلق شواہد ہیں تولےکر آئیں نواز شریف کا امریکا کے خلاف بیان بہت خوش آئندہے ۔پاکستان کے خلاف امریکی کارروائی پرعوامی امنگوں کے مطابق جواب دیں گے۔ source..

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.