کروڑ لعل عیسن . پاکستان بیت المال کے ضلعی چئیرمین اور سا بق صدر بار ایسو سی ایشن کروڑ عبد العزیز گجر ایڈ وو کیٹ قا تلا نہ حملہ میں شدید زخمی
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پاکستان بیت المال کے ضلعی چئیرمین اورسا بق صدر بارایسو سی ایشن کروڑ عبد...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پاکستان بیت المال کے ضلعی چئیرمین اورسا بق صدر بارایسو سی ایشن کروڑ عبد...
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی پارلیمنٹ اس وقت تک جمہوری...
ڈیرہ غای خان ( صبح پا کستان ) سیکرٹری پنجاب بوائز سکاؤٹ محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ کسی...
لیہ (صبح پا کستان )پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان و پرنسپلز کی ٹریننگ کے لیے غیر سرکاری تنظیم کے زیر...
لیہ (صبح پا کستان )ادبی قبیلہ انٹرنیشنل کے چیئرمین ،شعر ی مجموعہ’’ حرف حرف خوشبو ‘‘ کے خالق معروف دانشور...
غلام رسول اصغر تحریر ۔۔۔۔ محمد عمر شاکر اصلاح معاشرہ کا ٹھیکہ لیے ہوئے لاوارث میتوں کی تدفین طلبہ کے...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف دلانے کےلئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کےخلاف عوامی تحریک کی...
لیہ کے حنیف چو ہدری سے اآواران کے عبد القدوس بزنجو تک تحریر ۔ انجم صحرائی عدم اعتماد کی تحریک...
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او کا رات 11بجے تھانہ کوٹ سلطان کا اچانک معائنہ ۔تفصیلات کے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پاکستان بیت المال کے ضلعی چئیرمین اورسا بق صدر بارایسو سی ایشن کروڑ عبد العزیز گجر ایڈ وو کیٹ قا تلا نہ حملے میں شدید زخمی ۔ وہ اپنے گھر سے کروڑ جا رہے تھے کہ دورٹہ موڑ کے قریب ان کی گا ڑی پر نا معلوم افراد کی شدید فا ئرنگ سے شدید زخمی ہو گئے ، انہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں سے آ خری اطلاعات کے مطا بق انہیں ملتان نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے