لیہ ۔ انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ ، ضلع لیہ کی فٹ بال ٹیم نے میچ جیت لیا
لیہ (صبح پا کستان ) ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ کامیچ ضلع لیہ کی فٹ...
لیہ (صبح پا کستان ) ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ کامیچ ضلع لیہ کی فٹ...
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں...
شب و روز زندگی قسط 36 تحریر : انجم صحرائی یہ رقم آ ئی اور خرچ ہو گئی اور ہم...
چوک اعظم (صبح پا کستان)شام میں انسانیت سوز مظالم پر مسلم حکمرانوں کو متفقہ پلیٹ فارم سے میدان میں آنا...
چوک اعظم (صبح پا کستان ) جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل پر حکمران طبقہ کی توجہ دلانے کے لئے...
کرک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عام انتخابات آنے والے ہیں جس میں سیاستدانوں کا...
لیہ(صبح پا کستان)الیکشن کمشن کی طرف سے ضلع لیہ کیلئے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری ،جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے...
لیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب خواتین کو ترقی کے دھارے میں مردوں کے شانہ بشانہ لانے کے لیے...
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے الزام لگایا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں...
لیہ(صبح پا کستان )سینٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی جماعت کی عوامی فلاح و بہبود ،میرٹ کی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ کامیچ ضلع لیہ کی فٹ بال ٹیم نے جیت لیا ہے۔جبکہ راجن پور کی ٹیم رنر اپ رہی ۔فٹبال ٹیم کے کھیلاڑیوں عبید اللہ نے دو گول جبکہ اسد علی نے ایک گول کیا تھا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی اے ڈی سی جنرل ڈی جی خان ملک یاسین تھے۔مہمان خصوصی اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر غلام مرتضی اور کوچ محمد جمشید نے جیتنے والی ٹیم کو انعامات دیے۔