• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے ایم ایم روڈ ون وے بناو مطالبہ کی حمائت خوش آئند ہے ۔آرگنائزر ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2018
in Local News
0

چوک اعظم (صبح پا کستان ) جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل پر حکمران طبقہ کی توجہ دلانے کے لئے بھرپور منظم آواز اٹھائی جماعت اسلامی پاکستان کے ایم ایم روڈ ون وے بناو مطالبہ کی حمائت خوش آئند ہے محمد عمر شاکر صدر شہری اتحاد چوک اعظم تفصیل کے مطابق آرگنائزر ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک محمد عمر شاکر صدر شہری تحاد چوک اعظم نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو کہ وفاق پاکستان کی علامت ہے جماعت اسلامی کا تنظیمی نیٹ ورک پاکستان کے طول و عرض پر موجود ہے جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل پر حکمران طبقہ کی توجہ دلانے کے لئے بھرپور منظم آواز اٹھائی ایم ایم روڈ پر آئے روز ہونے والے حادثات میں نا قابل انسانی انسانی اور جانی نقصان عرصہ دراز سے ہو رہا تھا شہری اتحاد چوک اعظم اور ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک کے تحت ایم ایم روڈ کو ون وے بنوانے کی لئے منصورہ میں ضلع مظفرگڑھ ضلع لیہ ضلع بھکر اور ضلع میانوالی کے
امراء کا ایم ایم روڈ کو ون وے بنوانے کے مطالبہ پر ہونے والے اجلاس اور بھر میں چاروں اضلاع کے امراء کی پریس کانفرنس کے مثبت اثرات حاصل ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے ایم ایم روڈ ون وے بناو مطالبہ کی حمائت خوش آئند ہے ایم ایم روڈ ون وے بننے سے جہاں سفری مشکلات کا خاتمہ وہیں آئے روز ہونے والے حادثات میں انسانی اور مالی نقصان میں کمی ممکن ہو گی

Tags: chok azam news
Previous Post

میڈیا اور عدالتوں میں ہونے والی باتوں کی کوئی حیثیت نہیں ،سیاستدانوں کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

Next Post

چوک اعظم ۔شام میں انسانیت سوز مظالم پر مسلم حکمرانوں کو متفقہ پلیٹ فارم سے میدان میں آنا ہوگا ، دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات کے نفاذ سے ہی امن قائم ہو سکتا ہے۔ نفاذ اسلام کانفرنس سے علامہ یقعوب شیخ سمیت متعدد علماء کرام کا خطاب

Next Post
چوک اعظم ۔شام میں انسانیت سوز مظالم پر مسلم حکمرانوں کو متفقہ پلیٹ فارم سے میدان میں آنا ہوگا ، دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات کے نفاذ سے ہی امن قائم ہو سکتا ہے۔ نفاذ اسلام کانفرنس سے علامہ یقعوب شیخ سمیت متعدد علماء کرام کا خطاب

چوک اعظم ۔شام میں انسانیت سوز مظالم پر مسلم حکمرانوں کو متفقہ پلیٹ فارم سے میدان میں آنا ہوگا ، دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات کے نفاذ سے ہی امن قائم ہو سکتا ہے۔ نفاذ اسلام کانفرنس سے علامہ یقعوب شیخ سمیت متعدد علماء کرام کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان ) جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل پر حکمران طبقہ کی توجہ دلانے کے لئے بھرپور منظم آواز اٹھائی جماعت اسلامی پاکستان کے ایم ایم روڈ ون وے بناو مطالبہ کی حمائت خوش آئند ہے محمد عمر شاکر صدر شہری اتحاد چوک اعظم تفصیل کے مطابق آرگنائزر ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک محمد عمر شاکر صدر شہری تحاد چوک اعظم نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو کہ وفاق پاکستان کی علامت ہے جماعت اسلامی کا تنظیمی نیٹ ورک پاکستان کے طول و عرض پر موجود ہے جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل پر حکمران طبقہ کی توجہ دلانے کے لئے بھرپور منظم آواز اٹھائی ایم ایم روڈ پر آئے روز ہونے والے حادثات میں نا قابل انسانی انسانی اور جانی نقصان عرصہ دراز سے ہو رہا تھا شہری اتحاد چوک اعظم اور ایم ایم روڈ ون وے بناو تحریک کے تحت ایم ایم روڈ کو ون وے بنوانے کی لئے منصورہ میں ضلع مظفرگڑھ ضلع لیہ ضلع بھکر اور ضلع میانوالی کے امراء کا ایم ایم روڈ کو ون وے بنوانے کے مطالبہ پر ہونے والے اجلاس اور بھر میں چاروں اضلاع کے امراء کی پریس کانفرنس کے مثبت اثرات حاصل ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے ایم ایم روڈ ون وے بناو مطالبہ کی حمائت خوش آئند ہے ایم ایم روڈ ون وے بننے سے جہاں سفری مشکلات کا خاتمہ وہیں آئے روز ہونے والے حادثات میں انسانی اور مالی نقصان میں کمی ممکن ہو گی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.