لیہ۔ ضلع بھر میں جشن یوم آزادی معرکہ حق ملی کے حوالہ سےتقریبات کا انعقاد
لیہ(صبح پا کستان ) ضلع بھر میں جشن یوم آزادی معرکہ حق ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ اس...
لیہ(صبح پا کستان ) ضلع بھر میں جشن یوم آزادی معرکہ حق ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ اس...
ہم وطنوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ھو۔اس پر مسرت موقع پر آئیے ہم سب عہد کریں کہ آج...
۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو قاءد اعظم نے اور لا کھوں لو گوں نے قربا نیاں دے کر جو پا کستان...
گذشتہ 78 برس کا جائزہ لیا جائے تو ہم نے بہت کچھ ایسا کیا ہے جو بہت کم ممالک کر...
وطن سے محبت انسان کی پہلی فطرت(جبلت) ھے۔میرا وطن پاکستان ھے ، میں اس کی فضاوں میں سانس لیتا ھوں،...
شکریہ سر آپ نے صبح پاکستان کے ذریعہ اپنے جذبات کا موقع دیا۔ میں ہمیشہ سے پاکستان کے روشن مستقبل...
ہر سال یوم آزادی آتا ہے اور پورا ملک دھماکوں ، پٹاخوں ، باجوں ، گانوں اور گولیوں کی گھن...
ملک بھر میں 79 واں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، رواں سال کو معرکہ...
لیہ ( صبح پاکستان ) میں بے گناہ ہوں اگر ایک بھی واردات ثابت ہو تو سرعام سزا دی جائے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) ضلع بھر میں جشن یوم آزادی معرکہ حق ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ایم سی ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان تھے۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان، ڈپٹی ڈی ای او گل شیر، افسران، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے پرچم کشائی کی اور طالبات کی طرف سے معرکہ حق و جشن آزادی کے سلسلہ میں آرٹ مقابلوں کا معائنہ بھی کیا۔تقریب میں طلباءنے ملی نغمے ،تقاریراور خاکے پیش کیے