شکریہ سر آپ نے صبح پاکستان کے ذریعہ اپنے جذبات کا موقع دیا۔ میں ہمیشہ سے پاکستان کے روشن مستقبل کےلٸے پر یقین ہوں۔ہمارے نوجوان پہلے والوں سے زیادہ سہولیات رکھتے ہیں انکی محنت کا معیار پہلے سے بہتر ہے زہانت کی سطح سہولیات کے مطابق تبدیل ہورہی ہے جدت نے انسان کی زندگی سہل بنا دی ہے لیکن پاکستانی قوم بہت سے مساٸل کے باوجود اپنے آپ کو بہتر بنانے کے لٸے پر عظم ہیں ۔ترقی کے اس سفر کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ہمارے پاس پڑھے لکھے نوجوانوں کی تعداد سابقہ دس سالوں میں کتنی بڑھی ہے۔مساٸل کے باوجود ان کے اندر آگے بڑھنے کا جزبہ کم نہیں ہوا۔یہی پاکستان کے بہترین مسقبل کا سنگ میل ہے۔پاکستان تاقیامت رہنے کے لٸے وجود میں آیاہے اور ہماری نوجوان نسل کے چیلنجز سے نبٹنے کے حوصلے ہمارے ملک کی مضبوطی کی نوید ہیں ۔ اسلام اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں اور یہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی علامت ہے۔ پاکستان زندہ باد۔
ملک غلام مزمل تھہیم ایڈووکیٹ ہاٸی کورٹ چیرمین شہری اتحاد چوک اعظم۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










