• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پپاکستان کا مطلب کیا ۔لا الہ الااللہ ۔۔ ڈاکٹر محمد اویس معصومی

webmaster by webmaster
اگست 14, 2025
in کالم
0
پپاکستان کا مطلب کیا ۔لا الہ الااللہ ۔۔ ڈاکٹر محمد اویس معصومی

ہر سال یوم آزادی آتا ہے اور پورا ملک دھماکوں ، پٹاخوں ، باجوں ، گانوں اور گولیوں کی گھن گرج سے لرز اٹھتا ھے ۔ کیونکہ نئی نسل کے یہ آزاد نوجوان اس حقیقت سے بے خبر ہیں کہ یہ وطن اٹھارہ لاکھ لوگوں کی جان ، مال اور عزت و آبرو کی قربانیوں کا ثمر ہے ۔ خواتین کی عصمتیں لٹیں ، مسلمانوں کو زندہ جلایا گیا ۔ شیر خوار بچوں کو بھی نہ بخشا گیا ۔ مسلمانوں کے قافلے اور کارواں کے کارواں گولیوں سے بھون دیئے گئے ۔ دکانوں ، مکانوں اور کھلیانوں کو آگ میں جھونک دیا گیا ۔ مدارس کو اجاڑ دیا گیا اور علماء کرام کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔ درختوں اور چوراہوں پر مسلم علماء و زعماء کی لاشیں لٹکتی رہیں اور بلوائی تالیاں بجاتے رہے۔ کیونکہ وہ نعرہ لگاتے تھے:
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ*لا الہ الااللہ
مقروض قوم کے غلام حکمرانوں کو شاید کبھی خیال بھی نہیں آیا ھوگا کہ جس مقصد کے لیے یہ وطن لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا وہ پورا بھی ھوا کہ نہیں !!! کیا یوم آزادی کے موقع پر کسی حکمران کے منہ سے کسی نے یہ سنا ھے ؟ پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ ، لا الہ الااللہ
شاید ہی کسی پاکستانی کو یہ خیال گزرا ھو کہ ہمیں یوم آزادی کے موقع پر اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہوئے ، شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہئیں ۔ شاید ہی کسی دل میں یہ گماں گزرا ھو کہ یوم آزادی کے موقع پر شہدائے آزادی کے لیے ایصال ثواب کا اھتمام کیا جائے ۔ ان ماؤں ، بہنوں اور بہو بیٹیوں کے لیئے قرآن خوانی ھو اور دعائے مغفرت کی جائے ۔ جن کی عزتیں پامال کی گئیں ۔ شاید ہی کسی دل میں وطن کی بربادی ، ہوشربا مہنگائی ، قرض تلے دبی حکومت ، اشیاء خوردونوش کی آسماں سے باتیں کرتی قیمتیں یہ خیال پیدا کر کے انہیں سوچنے پر مجبور کر سکی ھوں کہ ھم راہ چلتے باجے بجانے ، فائرنگ کرنے اور پکنک منانے کے قابل نہیں ہیں ۔ ھم سے سننا ھے تو سنو !!
جب کوئی قوم اپنا مقصد زندگی ، نشان منزل ، اصل ھدف و نظریہ بھول جائے اور عیاشیوں و بدمعاشیوں میں پھول جائے تو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی ۔ بلکہ تنزلی کے گہرے گڑھے میں گر جاتی ہے ۔ اس لیئے میری التجاء ھے کہ میری قوم کے نوجوان یوم آزادی پورے جوش مگر قدرے ھوش سے منائیں ۔
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ ، لا الہ الااللہ
ڈاکٹر محمد اویس معصومی
مؤسس و مدیر ماھنامہ بشار کراچی
چیئرمین تلاش حق فاؤنڈیشن کراچی

Previous Post

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی، معرکۂ حق کی عظیم فتح سے روشن عہد کا آغاز

Next Post

جشن آزادی۔پاکستان کے بہترین مسقبل کا سنگ میل ،ملک غلام مزمل تھہیم ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ہر سال یوم آزادی آتا ہے اور پورا ملک دھماکوں ، پٹاخوں ، باجوں ، گانوں اور گولیوں کی گھن گرج سے لرز اٹھتا ھے ۔ کیونکہ نئی نسل کے یہ آزاد نوجوان اس حقیقت سے بے خبر ہیں کہ یہ وطن اٹھارہ لاکھ لوگوں کی جان ، مال اور عزت و آبرو کی قربانیوں کا ثمر ہے ۔ خواتین کی عصمتیں لٹیں ، مسلمانوں کو زندہ جلایا گیا ۔ شیر خوار بچوں کو بھی نہ بخشا گیا ۔ مسلمانوں کے قافلے اور کارواں کے کارواں گولیوں سے بھون دیئے گئے ۔ دکانوں ، مکانوں اور کھلیانوں کو آگ میں جھونک دیا گیا ۔ مدارس کو اجاڑ دیا گیا اور علماء کرام کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔ درختوں اور چوراہوں پر مسلم علماء و زعماء کی لاشیں لٹکتی رہیں اور بلوائی تالیاں بجاتے رہے۔ کیونکہ وہ نعرہ لگاتے تھے:
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ*لا الہ الااللہ
مقروض قوم کے غلام حکمرانوں کو شاید کبھی خیال بھی نہیں آیا ھوگا کہ جس مقصد کے لیے یہ وطن لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا وہ پورا بھی ھوا کہ نہیں !!! کیا یوم آزادی کے موقع پر کسی حکمران کے منہ سے کسی نے یہ سنا ھے ؟ پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ ، لا الہ الااللہ
شاید ہی کسی پاکستانی کو یہ خیال گزرا ھو کہ ہمیں یوم آزادی کے موقع پر اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہوئے ، شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہئیں ۔ شاید ہی کسی دل میں یہ گماں گزرا ھو کہ یوم آزادی کے موقع پر شہدائے آزادی کے لیے ایصال ثواب کا اھتمام کیا جائے ۔ ان ماؤں ، بہنوں اور بہو بیٹیوں کے لیئے قرآن خوانی ھو اور دعائے مغفرت کی جائے ۔ جن کی عزتیں پامال کی گئیں ۔ شاید ہی کسی دل میں وطن کی بربادی ، ہوشربا مہنگائی ، قرض تلے دبی حکومت ، اشیاء خوردونوش کی آسماں سے باتیں کرتی قیمتیں یہ خیال پیدا کر کے انہیں سوچنے پر مجبور کر سکی ھوں کہ ھم راہ چلتے باجے بجانے ، فائرنگ کرنے اور پکنک منانے کے قابل نہیں ہیں ۔ ھم سے سننا ھے تو سنو !!
جب کوئی قوم اپنا مقصد زندگی ، نشان منزل ، اصل ھدف و نظریہ بھول جائے اور عیاشیوں و بدمعاشیوں میں پھول جائے تو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی ۔ بلکہ تنزلی کے گہرے گڑھے میں گر جاتی ہے ۔ اس لیئے میری التجاء ھے کہ میری قوم کے نوجوان یوم آزادی پورے جوش مگر قدرے ھوش سے منائیں ۔
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الااللہ ، لا الہ الااللہ
ڈاکٹر محمد اویس معصومی
مؤسس و مدیر ماھنامہ بشار کراچی
چیئرمین تلاش حق فاؤنڈیشن کراچی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.