لیہ(صبح پا کستان ) ضلع بھر میں جشن یوم آزادی معرکہ حق ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ایم سی ماڈل ہائی سکول لیہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان تھے۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان، ڈپٹی ڈی ای او گل شیر، افسران، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے پرچم کشائی کی اور طالبات کی طرف سے معرکہ حق و جشن آزادی کے سلسلہ میں آرٹ مقابلوں کا معائنہ بھی کیا۔تقریب میں طلباءنے ملی نغمے ،تقاریراور خاکے پیش کیے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










