ہم وطنوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ھو۔
اس پر مسرت موقع پر آئیے ہم سب عہد کریں کہ آج سے ہر قسم کی نفرت کو ختم کرکے محبت عام کریں گےِ،ملکی قوانین کا احترام کریں گے قدرتی وسائل کو ضائع ہونے سے بچائیں گے،اپنے محلے گاوں اور شہروں کو صاف رکھیں گے اور سب سے اہم یہ کہ صرف گفتار کے غازی نہیں بنیں گے بلکہ اپنی ذات کو عملی نمونہ بنا کر دکھائیں گے۔
قائد اعظم زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
راءو محمد قا سم ۔ سابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا ملتان
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










