گذشتہ 78 برس کا جائزہ لیا جائے تو ہم نے بہت کچھ ایسا کیا ہے جو بہت کم ممالک کر سکے ہیں آہنی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر سے لے کر ایٹمی قوت کے حصول تک
لیکن ابھی ہمیں افراد کو جسمانی لحاظ کے ساتھ ساتھ ذہنی اور اخلاقی لحاظ سے قابل بنانے کی ضرورت ہے
پاکستان کے قومی ترانے میں
پاک سر زمین کا نظام
قوت اخوت عوام
کی بات کی گئی ہے یعنی پاکستانی نظام کی قوت عوامی اخوت میں ہے
اس سالگرہ پر میرا پیغام ہے کہ ہم نے خود کو قابل بنا کر دوسروں کی قابل بننے میں مدد کرنا ہے۔تاکہ ہم ایک قوم بن کر پاکستان کو مزید آگے لے جا سکے
ہم نے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ نہیں کرنا بلکہ ہم نے مل کر آگے بڑھنا ہے ایک دوسرے کے تعاون کے ساتھ
پروفیسر گل محمد خان ۔ لیہ
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








