کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق، عوامی مسائل کے حل کے لئے ا ن ایکشن
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن نسیم صادق نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن نسیم صادق نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر...
لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی مکمل فلاح پر یقین رکھتی ہے ۔گندم کی امدادی قیمت سے کسانوں...
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا انتہائی اہم ستون ہے جو پائیدار اور...
سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔ ایکسپریس نیوزکے...
لاہور . اورنج ٹرین 10 دسمبر کو چلے گی یا نہیں ؟ نیا معاملہ سامنے آگیا ۔وزیراعظم کے اعلان کے...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)نسیم صادق نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا...
لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے اظفر ضیاء کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا ہے۔اظفرضیاء نے اپنے عہدئے کا چارج...
کروڑ لعل عیسن (نصبح پا کستان ) وارڈ نمبر 11 میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر دن دھاڑے چوری کی...
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے کہا ہے کہ پو لیس افسران...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
علاوہ ازیں کمشنرنسیم صادق نے مانکا کینال کا بھی جائزہ لیا انہوں نے مانکا کینال کے دونوں کناروں سے ہر قسم کی تجاوزات ختم کرنے،عمارتی مٹیریل اور دیگر ملبہ صاف کرنے کے احکامات جاری کیے۔کمشنر نے مانکا کینال کے اندر کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات جاری کیے۔کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کی نشاندہی کیلئے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا جس کیلئے رابطہ نمبرز کی جلد تشہیر کی جائے گی۔
دریں اثناء کمشنرنسیم صادق نے جنرل بس سٹینڈ کا بھی دورہ کیا۔کوڑا کرکٹ کے ڈمپنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا۔انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا بھی معائنہ کیا۔پلانٹ کی صفائی اور دیگر معلومات حاصل کیں۔
مزیدڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کی صفائی کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔شہر کی دس اہم روڈز
کی صفائی اور چھڑکاؤ کیلئے متعین ٹیم روزانہ رات چار بجے نکلے گی، شہر کے بلاکس میں صفائی سات بجے صبح باقاعدگی سے کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر کیلئے عملہ صفائی کا موبائل سکواڈ بھی بنایا جائے جو گاڑیوں پر شہر کا دورہ کرتا رہے اور جہاں کوڑا نظر آئے تو اسے اٹھالیا جائے۔انہوں نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو ہدایات جاری کیں کہ ٹیمیں تشکیل دے کر رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ٹیموں کی فیلڈ میں حاضری چیک کی جائیگی۔غیر حاضر اور کاہل عملہ کو برطرف کردیا جائیگا۔