• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اورنج ٹرین 10 دسمبر کو چلے گی یا نہیں ؟ نیا معاملہ سامنے آگیا

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2019
in First Page, لاہور
0
اورنج ٹرین 10 دسمبر کو چلے گی یا نہیں ؟ نیا معاملہ سامنے آگیا

لاہور . اورنج ٹرین 10 دسمبر کو چلے گی یا نہیں ؟ نیا معاملہ سامنے آگیا ۔وزیراعظم کے اعلان کے باوجود اورنج ٹرین عوام کیلئے نہ چل پائے گی ۔ ذرائع کے مطابق 10 دسمبر کو صرف نمائشی افتتاح ہو گا ۔ اورنج ٹرین کا تعمیراتی کام تاحال نہ مکمل ہے جبکہ لاگت 15 ارب سے تجاوز کرگئی۔ٹھیکیداروں نے بھی مزید 3 ماہ کا وقت مانگ لیا ۔

دوسری جانب ٹرین کی سیفٹی کیلئے کمپنیوں سے معاہدے بھی نہ ہوسکے ۔ جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سید عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے سروس شروع ہونے کی ابھی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ، کوشش ہے اپریل تک ٹرین عوام کیلئےتیار ہو جائے گی ۔

واضح رہے وزیراعظم نے 30نومبرکواعلان کیاتھا کہ اورنج ٹرین 10دسمبرسے چلناشروع ہوگی۔ عمران خان نےاورنج ٹرین منصوبے کو اربوں روپے کےخسارے کاباعث بھی قراردیاتھا ۔

Post Views: 29
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔مسائل سے آ گہی کے لئے براہ راست عوام سے رابطہ رکھا جائیگا۔کمشنر نسیم صادق

Next Post

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی

Next Post
آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور . اورنج ٹرین 10 دسمبر کو چلے گی یا نہیں ؟ نیا معاملہ سامنے آگیا ۔وزیراعظم کے اعلان کے باوجود اورنج ٹرین عوام کیلئے نہ چل پائے گی ۔ ذرائع کے مطابق 10 دسمبر کو صرف نمائشی افتتاح ہو گا ۔ اورنج ٹرین کا تعمیراتی کام تاحال نہ مکمل ہے جبکہ لاگت 15 ارب سے تجاوز کرگئی۔ٹھیکیداروں نے بھی مزید 3 ماہ کا وقت مانگ لیا ۔ دوسری جانب ٹرین کی سیفٹی کیلئے کمپنیوں سے معاہدے بھی نہ ہوسکے ۔ جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سید عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے سروس شروع ہونے کی ابھی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ، کوشش ہے اپریل تک ٹرین عوام کیلئےتیار ہو جائے گی ۔ واضح رہے وزیراعظم نے 30نومبرکواعلان کیاتھا کہ اورنج ٹرین 10دسمبرسے چلناشروع ہوگی۔ عمران خان نےاورنج ٹرین منصوبے کو اربوں روپے کےخسارے کاباعث بھی قراردیاتھا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.