ملتان ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ جنرل قمر جا وید با جوہ
ملتان , بہاولپور(صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے جنرل تک پاک فوج...
ملتان , بہاولپور(صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے جنرل تک پاک فوج...
لا ہور ۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے (کل)8 دسمبر کو پاکستان پہنچے...
قیام چوک اعظم سے ہی یہاں کے باسیوں کی خواہش تھی کہ ایم پی اے یا ایم این اے چوک...
راجن پور(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے منصوبہ برائے گھریلو مرغبانی کے تحت تقسیم کیے جانے والے ہر...
لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ میں کوئی...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) سی او ہیلتھ ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ کے کزن ڈاکٹرعبدالرشید سامٹیہ چئیرمین ملک عبدالحمیدسامٹیہ کے...
لیہ (صبح پا کستان )نمبرداری نظام کو بچانے کے لیے پنجاب بھر کے نمبردار متحد ہو گئے فیصل آبا د...
سرگودھا {ویب ڈیسک} جعلی پیر عبدالوحید جس نے یکم اپریل 2017 کو سرگودہا کے چک 95 شمالی میں اپنے 20...
گذشتہ کل ڈی جی خان انفارمیشن آ فس سے جاری ہو نے والی ایک تصویر نے مجھے بڑا حیران کر...
لاہور ۔ پنجاب حکومت کا اہم انتظامی عہدوں کی تبدیلی کے بعد بڑا فیصلہ، صوبے کے تمام محکموں اور فیلڈ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیککور بہاولپور دورےا ۔ دورے کیکے دوران آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ بری اور فضائی افواج کی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مظاہرے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ اس دوران اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کو انتہاتک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔ سپاسی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلئے بھرپورتیار ہے ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں سعودی فوجی دستے اور پاک فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔ کور کمانڈرز، انسپکٹر جنرل ٹریننگ، کمانڈرآرمی آرڈنینس نے بھی مشقیں دیکھیں ۔ پاک فضائیہ کے سینئر حکام اور ڈپٹی کمانڈر سعودی بری فوج نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا ۔