• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ جنرل قمر جا وید با جوہ

webmaster by webmaster
دسمبر 7, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملتان ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ جنرل قمر جا وید با جوہ

ملتان , بہاولپور(صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کامقابلہ کرنے کے لئے بھرپور تیار ہیں ۔ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کا کردار فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ مشق سے اسٹرائیک کور کو انتہا تک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیککور بہاولپور دورےا ۔ دورے  کیکے دوران آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ بری اور فضائی افواج کی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مظاہرے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ اس دوران اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کو انتہاتک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔ سپاسی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلئے بھرپورتیار ہے ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں سعودی فوجی دستے اور پاک فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔ کور کمانڈرز، انسپکٹر جنرل ٹریننگ، کمانڈرآرمی آرڈنینس نے بھی مشقیں دیکھیں ۔ پاک فضائیہ کے سینئر حکام اور ڈپٹی کمانڈر سعودی بری فوج نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا ۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

سری لنکن کرکٹ ٹیم (کل)8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی

Next Post

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق

Next Post
عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان , بہاولپور(صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کامقابلہ کرنے کے لئے بھرپور تیار ہیں ۔ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کا کردار فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ مشق سے اسٹرائیک کور کو انتہا تک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیککور بہاولپور دورےا ۔ دورے  کیکے دوران آرمی چیف نے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ بری اور فضائی افواج کی بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مظاہرے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ اس دوران اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کو انتہاتک صلاحیتیں آزمانے کا موقع ملا ہے ۔ سپاسی سے جنرل تک پاک فوج حربی صلاحیتوں سے لیس بہترین تربیت یافتہ فورس ہے ۔ مسلح افواج پاکستان کو درپیش کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلئے بھرپورتیار ہے ۔ پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں سعودی فوجی دستے اور پاک فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔ کور کمانڈرز، انسپکٹر جنرل ٹریننگ، کمانڈرآرمی آرڈنینس نے بھی مشقیں دیکھیں ۔ پاک فضائیہ کے سینئر حکام اور ڈپٹی کمانڈر سعودی بری فوج نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.