لیہ ۔ قومی پولیو مہم 16دسمبر سے 20دسمبر تک ہوگی ۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ
لیہ( صبح پا کستان )پولیو فری ضلع کے اعزاز کو برقرار رکھنے کے لیے سوفی صداہداف کا حصول متعلقہ ٹیموں...
لیہ( صبح پا کستان )پولیو فری ضلع کے اعزاز کو برقرار رکھنے کے لیے سوفی صداہداف کا حصول متعلقہ ٹیموں...
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے الزام میں گرفتار 46 وکلا کو...
اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے...
لاہور ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ...
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)چیئر پرسن تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے کہا ہے کہ ترقی ، تبادلے...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ کراٹے...
بلا کی چمک اس کے چہرے پہ تھی مجھے کیا خبر تھی وہجائے مر گا روز اول سے یہ قانون قدرت...
لاہور . چھ ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کی استدعا، لاہور ہائیکورٹ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اجلاس میں سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ نے ڈپٹی کمشنر کو پولیو مہم کے مائیکرو پلان کے بارے میں بتایا کہ قومی پولیو مہم 16دسمبر سے 20دسمبر تک ہوگی جس کے دوران 892خصوصی ٹی میں 3لاکھ 51ہزار سے زائد پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاءو کے قطرے پلانے کے لیے خدمات سرانجام دیں گی جس کے لیے محکمہ تعلیم ،اوقاف،پاپولیشن ویلفیئر ،پولیس ،ریونیو کے تعاون سے 782موبائل و 69فکسڈجبکہ 41ٹرانزرٹ پوائنٹس کے ذریعے بچوں کو پولیو سے بچاءو کے قطرے پلائے جائیں گے اور پولیو کی ویکسین یونین کونسل کی سطح پر طے کردہ پلان کے ذریعے ٹیموں کو مہیا کی جائے گی جس کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ کا عمل مکمل کیاجارہا ہے ۔ ڈپٹی کمشنرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کو پولیو ایسے مرض سے محفوظ بنا کر معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لیے پولیو مہم کے دوران متعلقہ ٹیموں کی موثر مانیٹرنگ کے ذریعے سوفیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنانے میں دقیقہ فروگزاشت نہ کیاجائے ۔ اجلاس میں اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال،اے سی لیہ نیا زاحمدمغل،ڈی او تعلیم گل شیر،ڈی ڈی پاپولیشن جاوید اشرف،ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر سجاد حسین ،ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری،ڈاکٹر ارشد تتلا،ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان،ڈاکٹر خادم حسین قریشی ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔