• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی، شہباز شریف

webmaster by webmaster
دسمبر 11, 2019
in First Page, لاہور
0
اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی، شہباز شریف

لاہور ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے مابین آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی۔

ر ۔ پاکستان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی نے اورنج لائن کو پاکستان کے لئے چینی لوگوں کا تحفہ قرار دیا۔ میں چینی قیادت اور سفیروں کے تعاون اور سہولت کے لئے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

شہبازشریف نے کہا کہ تمام افسران، انجینئرز اور مزدوروں کو اس منصوبے کے دن اور دن رات محنت کے لئے مبارک دیتا ہوں۔ اورنج لائن پروجیکٹ 2 سال پہلے مکمل ہو سکتا تھا اور اس سے آپ کو فائدہ ہوتا اگر تحریک انصاف اسے عدالتوں میں نہ گھسیٹتی جس نے 18 ماہ سے زیادہ عرصہ تک کام معطل رکھا ہوا تھا۔

Post Views: 26
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالےکشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

Next Post

حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

Next Post
حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے مابین آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی۔ ر ۔ پاکستان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی نے اورنج لائن کو پاکستان کے لئے چینی لوگوں کا تحفہ قرار دیا۔ میں چینی قیادت اور سفیروں کے تعاون اور سہولت کے لئے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ شہبازشریف نے کہا کہ تمام افسران، انجینئرز اور مزدوروں کو اس منصوبے کے دن اور دن رات محنت کے لئے مبارک دیتا ہوں۔ اورنج لائن پروجیکٹ 2 سال پہلے مکمل ہو سکتا تھا اور اس سے آپ کو فائدہ ہوتا اگر تحریک انصاف اسے عدالتوں میں نہ گھسیٹتی جس نے 18 ماہ سے زیادہ عرصہ تک کام معطل رکھا ہوا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.