• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالےکشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ مساوات ، انصاف اور سب کے لئے انسانی حقوق کے تحفظ کا پیغام ہمارے نبی اکرم ﷺ نے 1400 سال قبل دیا تھا، انسانی حقوق اور انسانی وقار کے احترام کے بنیادی اصولوں کا درس اس کا حصہ ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ میں پیغمبر اکرم ﷺ کے ارشاد کردہ نظریات سے متاثر ہوں خاص طور پر جن کا درس انہوں نے اپنے آخری خطبہ میں دیا تھا اور جو فرائض ہمارے آئین میں درج ہیں، اس حوالے سے میری حکومت اپنے شہریوں کے انسانی حقوق کے بلاامتیاز تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے دن میں عالمی ضمیر، بین الاقوامی قانون کے حامیوں اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف ایکشن لے، ہم چار ماہ سے جاری محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے مطالبہ کیا کہ کشمیری مردوں ، خواتین اور بچوں پر بھارتی فورسز کی زیادتیوں اور مظالم کا خاتمہ کیا جائےجو انسانی حقوق کے تمام قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ہم بہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Post Views: 24
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ گرلز گا ئیڈ کے لا ہور وزٹ پر وزیر اعلی کے مشکور ہیں ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی، شہباز شریف

Next Post
اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی، شہباز شریف

اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ مساوات ، انصاف اور سب کے لئے انسانی حقوق کے تحفظ کا پیغام ہمارے نبی اکرم ﷺ نے 1400 سال قبل دیا تھا، انسانی حقوق اور انسانی وقار کے احترام کے بنیادی اصولوں کا درس اس کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میں پیغمبر اکرم ﷺ کے ارشاد کردہ نظریات سے متاثر ہوں خاص طور پر جن کا درس انہوں نے اپنے آخری خطبہ میں دیا تھا اور جو فرائض ہمارے آئین میں درج ہیں، اس حوالے سے میری حکومت اپنے شہریوں کے انسانی حقوق کے بلاامتیاز تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے دن میں عالمی ضمیر، بین الاقوامی قانون کے حامیوں اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف ایکشن لے، ہم چار ماہ سے جاری محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مطالبہ کیا کہ کشمیری مردوں ، خواتین اور بچوں پر بھارتی فورسز کی زیادتیوں اور مظالم کا خاتمہ کیا جائےجو انسانی حقوق کے تمام قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ہم بہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.