• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

webmaster by webmaster
دسمبر 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت نے نوازشریف کو واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لندن میں علاج کے لئے مقیم نواز شریف کی صحت سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کو نواز شریف کی اب تک کوئی میڈیکل رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو سپریم کورٹ جانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت ختم ہونے میں دو ہفتے رہ گئے ہیں، ضمانت کی مدت ختم ہونے پر نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی جائے۔

Post Views: 22
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: National News
Previous Post

اورنج لائن ٹرین پاکستان اور چین کے آہنی بھائی چارے کی زندہ علامت ہوگی، شہباز شریف

Next Post

پی آئی سی واقعہ،81 وکلا گرفتار، 46 جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

Next Post
پی آئی سی واقعہ،81 وکلا گرفتار، 46 جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پی آئی سی واقعہ،81 وکلا گرفتار، 46 جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لندن میں علاج کے لئے مقیم نواز شریف کی صحت سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کو نواز شریف کی اب تک کوئی میڈیکل رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم اور معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو سپریم کورٹ جانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت ختم ہونے میں دو ہفتے رہ گئے ہیں، ضمانت کی مدت ختم ہونے پر نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.