وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے انہوں نے ڈیرہ غازی خان شہر...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے انہوں نے ڈیرہ غازی خان شہر...
ڈیووس: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) محنت او ر دیانتداری سے فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کسی بھی محکمہ کا اثاثہ ہوتے...
لاہور . تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو...
لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور شعبہ اردو نے طالب علم سعید یوسف کو ایم فل کی ڈگری ایوراڈ کردی۔سعید...
لیہ(صبح پا کستان) کلین گرین پنجاب مہم کے تحت چمکے گا لیہ سلوگن پر عملدرآمد شروع۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء اور...
لیہ(صبح پا کستان)وفاقی محتسب کا ادارہ سپیڈی جسٹس کے ذریعے مختلف محکموں میں شہریوں کو درپیش اجتماعی و انفرادی مسائل...
لیہ (صبح پا کستان)ماڈل کورٹ لیہ میں چوک اعظم قتل کا فیصلہ 4ملزمان کو عمرقید 1کو 15ہزار جرمانہ ایک بری،...
ملتان۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر سابق گورنرپنجاب مخدوم سید احمد محمود ،سیکرٹری اطلاعات ایم این اے نوابزدہ افتخار احمد،سیکرٹری...
لیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس نے چور گینگ کو گرفتار02لاکھ 70ہزار مالیت کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد جبکہ...
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetails
وزیر اعلی عثمان بزدار نے سماجی کارکن حفیظ خان بزدار کے انتقال پران کے بھائی ممتاز بزدار اور ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی. وزیر اعلی عثمان بزدار نے خواتین کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے-وزیر اعلی عثمان بزدارکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کررہے ہیں - پنجاب حکومت کے تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں - اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں - پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ -انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کاکوئی بحران نہیں - عوام کی سہولت کے لئے شہروں او رتحصیلوں میں آٹے کے سیل پوائنٹس کی تعداد بڑھائی گئی ہے- جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے 35 فیصد فنڈز مختص کئے گئے ہیں اورجنوبی پنجاب کے فنڈ ز کسی اورعلاقے پر خرچ نہیں ہوسکیں گے. انہو ں نے کہاکہ علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے ملکر کام کررہے ہیں -وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کو مقامی صحافی مظہر لاشاری نے اپنی تصنیف پیش کی-
قبل ازیں وزیر اعلی بغیر پروٹوکول کے ایک گاڑی پر ڈیرہ غازیخان پہنچے اور خود ڈرائیو کرتے ہوئے واپس روانہ ہوگئے.