لیہ ۔ آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس ،متعلقہ فلور ملوں کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ فیاض احمدندیم
لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔...
لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔...
لاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر...
لاہور۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ اسلام تقدیر پر ایمان کے...
لیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداران...
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ ملک میں...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے کہا کہ عوام کورونا وائرس سے بچنے کے لیے...
کرونا وائرس کوئی قدرتی آفت نہیں بلکہ حیاتیاتی حملے کا نتیجہ ہوسکتا ہے، جیسا کہ دو عالمی طاقتیں چین اور...
لاہور ۔ حکومت پنجاب نے 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا....
ملتان ۔ صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ لیبر کمپلکس میں قائم قرنطینہ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
اجلاس میں بتایاگیا کہ ضلع بھر میں 212دوکانوں پر آٹا کے 8ہزار سے زائد تھیلے روزانہ کی بنیاد پرفراہم کیے جارہے ہیں۔اے ڈی سی آر نے اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں چیکنگ کاسلسلہ جاری رکھا جائے ۔انہہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی اور اوورچارجنگ کے خاتمے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک رہیں سرکاری طے شدہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فروخت کو یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔