لیہ ۔پولیس ان ایکشن ۔دو مغوی خواتین با زیاب ، ایک خا تون سمیت 7 ملزم گرفتار
لیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی...
لیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی...
ملتان( صبح پاکستان )وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں...
مشکل فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے پیش نظر کیاگیا،وفاقی وزیرداخلہ اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں...
لیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں...
پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت...
لیہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد...
لاہور ( ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک پر ظلم کا نظام...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پاکستان )رکنِ صوبائی اسمبلی محمد حنیف خان پتافی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے...
ملتان:[صبح پا کستان } : صوبہ پنجاب میں روئی کی 6 ملین گانٹھوں کے حصول کیلئے فیلڈ فارمیشنز مزید متحرک...
لیہ۔(صبح پاکستان )سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء کے ملزمان چند گھنٹے میں گرفتار کر لیے، تھانہ کوٹ سلطان پولیس نےملزمان کے قبضہ سے دو مغوی خواتین بحفاظت بازیاب کرو ا لی گئی ،ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان ہارون رضا کی زیر نگرانی پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 7ملزمان گرفتار کر لیے جن میں 6 مرد اور 01 خاتون شامل ہے ،ملزمان نے ذاتی رنجش کی بنا پر گھر داخل ہو کر خواتین کو اسلحہ کے زور پر اغواء کیا تھا ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ضلع بھر میں خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے