ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد،بہترین کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم
لیہ ( صبح پا کستان) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش،بہترین کار...
لیہ ( صبح پا کستان) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کی لیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش،بہترین کار...
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ۔ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس...
اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا میری کرسی مضبوط ہے،...
بلاشبہ مجھے یہ ماننے میں کو ئی عار نہیں کہ سنگ بے آب کے خالق فیاض قادری مجھ سے سینئر...
راچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے...
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،رواں سال...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے کہا ہے کہ دریائے سند ھ کے کٹاﺅ سے قیمتی زرعی اراضی کو...
لیہ( صبح پا کستان )کوروناایس اوپی پر عمل درآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے بھرپورایکشن۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے...
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف روز حکومت کے خاتمے کے بیانات دیتی ہے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
عمران احمر نے کہا کہ اچھی کار کردگی پر ریوارڈ دینا ایک مثبت روایت ہے جس سے فورس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور مورال بلند ہوتا ہے،جبکہ ملازمان کے جذبہ کو تقویت ملتی ہے اور وہ پہلے سے زیادہ دلجمعی کے ساتھ جرائم کے خلاف فرائض کی بجا آوری اورعوام کی خدمت کرتے ہیں،عمران احمر نے پولیس ملازمان سے فرداً فرداً ان کے مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی،آر پی او ڈی جی خان نے ڈی پی اولیہ و دیگر افسران کے ہمراہ دفتر پولیس کی مرمت اورتزئین و آرائش کے کام کا بھی افتتاح کیا،آر پی او نے دفتر کے بہترین کے ماحول کی تعریف کی اور کہا کہ اچھے ماحول میں پولیس افسران کی کار کردگی میں اضافہ ہو گا،آ خر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،ملٹی میڈیا کے ذریعے آر پی او کو رواں سال ضلع بھر میں درج مقدمات،جرائم اور امن و امان کی صورت بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی،آر پی او نے لیہ پولیس کی کار کردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے جرائم کی روک تھام اور انسداد منشیات کے لئے مزید موئثر کاروائی عمل میں لائی جائے۔